• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت بلوچستان کی محرومیوں کو دور کرنے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے، وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 27, 2022
in پاکستان
0
حکومت بلوچستان کی محرومیوں کو دور کرنے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے، وزیراعظم شہباز شریف
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔ (نمائندہ خصوصی /نیٹ نیوز ):وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کو بلوچستان کی محرومیوں کا بخوبی احساس ہے جنہیں دور کرنے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے جا رہے ہیں، ہیضہ کی وبا کے سد باب کیلئے وفاقی و صوبائی اداروں، بالخصوص ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی کوششیں قابلِ ستائش ہیں۔ وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق ان خیالات کا اظہارانہوں نے وزیرِ انسدادِ منشیات نوبزادہ شاہ زین بگٹی سے گفتگو کرتے ہوئے کیاجنہوں نے جمعہ کو یہاں ان سےملاقات کی۔


ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو و مشاورت کی گئی۔ملاقات میں نوبزادہ شاہزین بگٹی نے وزیرِ اعظم کو پیر کوہ ڈیرہ بگٹی میں ہیضہ کی وباء پر قابو پانے کے کامیاب آپریشن کی تفصیلات سے آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ وزیرِ اعظم کی اس اقدام میں خصوصی دلچسپی اور بلوچستان کے متاثرہ خاندانوں کی فی الفور مدد پر خراجِ تحسین پیش کیا۔وزیرِ اعظم نے مقامی آبادی کو صاف پانی کی فراہمی کے حوالے سے اقدامات کو یقینی بنانے اور مستقبل میں ایسے واقعات سے بچاؤ کیلئے جامع حکمتِ عملی مرتب کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ حکومت کو بلوچستان کی محرومیوں کا بخوبی احساس ہے جنہیں دور کرنے کیلئے حکومت ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے۔ ہیضہ کی وبا کے سد باب کیلئے وفاقی و صوبائی اداروں، بالخصوص ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی کوششیں قابلِ ستائش ہیں۔

پچھلی پوسٹ

عمران خان سبسڈی کا اعلان تو کر گئے لیکن قومی خزانہ لوٹ کر لے گئے، اس جرم کا جواب دینا ہوگا، مریم اورنگزیب

اگلی پوسٹ

مختلف دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مختلف دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال

مختلف دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper