• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کوآپریشن آرگنائزیشن کے قیام کے معاہدے پر دستخط کر دیئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 17, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کوآپریشن آرگنائزیشن کے قیام کے معاہدے پر دستخط کر دیئے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شنگھائی( نمائندہ خصوصی)۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے شنگھائی، چین میں منعقدہ دستخطی تقریب کے دوران پاکستان کی جانب سے ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کوآپریشن آرگنائزیشن (ڈبلیو اے آئی سی او) کے قیام کے معاہدے پر دستخط کیے۔جمعرات کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ڈبلیو اے آئی سی او کے بانی رکن کی حیثیت سے پاکستان نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں بالخصوص گلوبل سائوتھ کے نقطہ نظر سے بین الاقوامی تعاون کے فروغ کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔پاکستان ڈبلیو اے آئی سی او کے دیگر رکن ممالک کے ساتھ قریبی تعاون کا خواہاں ہے تاکہ مصنوعی ذہانت کے شعبے میں موجود عالمی تفاوت کو کم کرنے، مصنوعی ذہانت تک منصفانہ اور مساوی رسائی کو فروغ دینے اور سب کے لیے ترقی کے اہداف کے حصول میں معاونت کی جا سکے۔

پچھلی پوسٹ

رحیم یار خان:منٹھار میں گھریلو تنازع پر ماں کی 4 بچوں سمیت نہر میں چھلانگ، خاتون کو بچ گئی . بچے جابحق ۔

اگلی پوسٹ

مودی کی نااہلی سے بھارت خواتین کیلئے سب سےغیر محفوظ ملک بن گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مودی کی نااہلی سے بھارت خواتین کیلئے سب سےغیر محفوظ ملک بن گیا

مودی کی نااہلی سے بھارت خواتین کیلئے سب سےغیر محفوظ ملک بن گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper