• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

مودی کی نااہلی سے بھارت خواتین کیلئے سب سےغیر محفوظ ملک بن گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 16, 2026
in انڈیا
0
مودی کی نااہلی سے بھارت خواتین کیلئے سب سےغیر محفوظ ملک بن گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):مودی کی نااہلی سے بھارت خواتین کیلئے سب سےغیر محفوظ ملک بن گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مودی کے غیر مؤثر قانونی نظام کے باعث بھارت میں خواتین کے خلاف جرائم میں ہوشربا اضافہ ہونے لگا ، بھارت میں خواتین کے خلاف بڑھتے جرائم پرعالمی میڈیا نے سخت تشویش کا اظہار کر دیا ۔ عالمی جریدہ رائٹرز کے مطابق 2010 کے بعد بھارت میں خواتین کے خلاف جرائم میں دوگنا سے زیادہ اضافہ ہوا ہے ۔ نیشنل کرائم ریکارڈز بیورو کے اعداد و شمار کے مطابق بھارت میں روزانہ اوسطاً 80 سے زائد خواتین کے خلاف جرائم کے واقعات رپورٹ ہوتے ہیں۔رائٹرز کے مطابق سرکاری اعداد و شمار کے مطابق بھارت میں 2024 کے دوران خواتین سے زیادتی کے 29,536 مقدمات درج ہوئے، بھارتی معاشرے میں پولیس اورعدلیہ کی بے حسی اور ذات پات کے نظام نے بھارتی خواتین کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔ بھارتی سماجی کارکن رنجنا کماری نے کہا کہ بھارت جرم کے بعد انصاف میں تاخیر اور سزا سے بچ نکلنے کے باعث مجرموں میں قانون کا خوف ختم ہو چکا ہے۔بھارتی وکیل کرونا نونڈی کے مطابق بھارتی حکومت نے مسئلے کی جڑ یعنی خواتین کے خلاف نفرت ختم کرنےکیلئے کبھی سنجیدہ کوشش نہیں کی۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کوآپریشن آرگنائزیشن کے قیام کے معاہدے پر دستخط کر دیئے

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے معروف دانشور، مصنف اور کالم نگار ڈاکٹر فاروق عادل کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے معروف دانشور، مصنف اور کالم نگار ڈاکٹر فاروق عادل کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے معروف دانشور، مصنف اور کالم نگار ڈاکٹر فاروق عادل کی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper