• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستانی سفیر ممتاز زہرا بلوچ کی فرانسیسی شہر کریل کے میئر اور صدر کریل سود اوآز ایگلومیریشن عمر یعقوب سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 16, 2026
in پاکستان
0
پاکستانی سفیر ممتاز زہرا بلوچ کی فرانسیسی شہر کریل کے میئر اور صدر کریل سود اوآز ایگلومیریشن عمر یعقوب سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پیرس( نمائندہ خصوصی):فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرا بلوچ نےکریل کے میئر اور کریل سود اوآز ایگلومیریشن کے صدر عمر یعقوب سے ملاقات کی۔ فریقین نے پاکستان اور فرانس کے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔فرانس میں پاکستانی سفارت خانے سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر بالخصوص عوامی روابط کے فروغ اور دونوں ممالک کے درمیان دوستی، تعاون اور باہمی افہام و تفہیم کو مستحکم بنانے میں پاکستانی تارکینِ وطن کے اہم کردار پر زور دیا گیا۔ممتاز زہرا بلوچ نے اپنے اعزاز میں کریل کی میونسپل کونسل کی جانب سے منعقدہ استقبالیہ تقریب میں بھی شرکت کی، جس میں پاکستانی کمیونٹی کے اراکین بھی شامل تھے۔

پچھلی پوسٹ

لاہور ریلوے پولیس کے 69 ویں ریکروٹ کورس اور دوسرے ایس آئی لیگل کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ : حنیف عباسی مہمان خصوصی تھے

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے صدر سینیٹر ایمل ولی خان کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے صدر سینیٹر ایمل ولی خان کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے صدر سینیٹر ایمل ولی خان کی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper