• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات، عوامی مسائل کے حل کیلئے فوری اقدامات کا حکم: ارکان اسمبلی کاخراج تحسین

جہانیاں اور گرد و نواح کے لوگ الیکٹرو بس کے اجرا پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ممنون ہیں:ایم پی اے چوہدری ضیاء الرحمن خانیوال میں الیکٹرو بس کا اجرانئے اور جدید ترین ٹرانسپورٹ کلچر کا آغاز ہے:رانا محمد سلیم،کبیر والااور گرد و نواح کے عوام کیلئے الیکٹروبس نعمت غیر مترقبہ سے کم نہیں: اکبر حیات ہراج خانیوال، جہانیاں اور کبیروالا میں الیکٹروبس عوام کا حق ہے، کسی کا احسان نہیں، عوام کیلئے 1500 الیکٹروبسیں لارہے ہیں: مریم نواز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 11, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات، عوامی مسائل کے حل کیلئے فوری اقدامات کا حکم: ارکان اسمبلی کاخراج تحسین
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ضلع خانیوال کے ارکان صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے ملاقات کرنے والوں میں ارکان صوبائی اسمبلی عامر حیات ہراج،چوہدری ضیاء الرحمن،رانا محمدسلیم، اکبر حیات ہراج، رانا بابر حسین عابد، اسامہ فضل، اصغر حیات ہراج اوردیگر شامل تھے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کرتے ہوئے ارکان اسمبلی کے پیش کردہ عوامی مسائل کے حل کیلئے اقدامات کا حکم دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے تلمبہ اور میاں چنوں سمیت ضلع خانیوال کے دیگر علاقوں میں بھی جلدمزید الیکٹرو بس سروس لانے کا اعلان کیا۔ ارکان صوبائی اسمبلی نے ملاقات کے دوران ملتان، وہاڑی روڈ کی تعمیر پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی کاوش کو سراہا۔ ارکان صوبائی اسمبلی نے ضلع خانیوال میں الیکٹروبس سروس شروع کرنے پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ ارکان صوبائی اسمبلی نے ضلع خانیوال کے عوام کی طرف سے الیکٹروبس کے آغاز پر شکریہ ادا کیا۔ رکن پنجاب اسمبلی عامر حیات ہراج نے ملاقات کے دوران حلقے کے عوام کی نمائندگی کرتے ہوئے کہا کہ خانیوال کے عوام پاکستان کی جدید ترین بس سروس کا آغاز کرنے پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو سلام پیش کرتے ہیں۔رکن پنجاب اسمبلی رانا محمد سلیم نے کہا کہ خانیوال میں الیکٹرو بس کا اجرانئے اور جدید ترین ٹرانسپورٹ کلچر کا آغاز ہے۔رکن پنجاب اسمبلی اکبر حیات ہراج نے کہا کہ کبیر والااور گرد و نواح کے عوام کے لئے الیکٹروبس نعمت غیر مترقبہ سے کم نہیں۔رکن پنجاب اسمبلی چوہدری ضیاء الرحمن نے کہا کہ جہانیاں اور گرد و نواح کے لوگ الیکٹرو بس کے اجرا پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ممنون ہیں۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے خانیوال سمیت دیگر اضلاع میں الیکٹرو بس پہنچنے پر اظہار تشکر کیا اور کہا کہ خانیوال، جہانیاں اور کبیروالا میں الیکٹروبس عوام کا حق ہے، کسی کا احسان نہیں۔ صوبہ بھر کے عوام کیلئے 1500 الیکٹروبسیں لارہے ہیں۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ الیکٹروبس محض ایک سہولت نہیں بلکہ نئے اور جدید ٹرانسپورٹ کلچر کا آغاز ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے خالق آباد تلمبہ روڈ ایس ایم لنک کے شکستہ پل کی تعمیر و مرمت جلد کرنے کی ہدایت کی۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/07/WhatsApp-Video-2026-07-11-at-3.27.52-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

نجکاری کمیشن بورڈ نے ایشیائی ترقیاتی بینک کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے آپریشنز کی آئوٹ سورسنگ کیلئے مالیاتی مشیر مقرر کر دیا

اگلی پوسٹ

بلوچستان میں کل سے افغان مہاجرین کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا امکان:

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بلوچستان میں کل سے افغان مہاجرین کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا امکان:

بلوچستان میں کل سے افغان مہاجرین کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا امکان:

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper