• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نجکاری کمیشن بورڈ نے ایشیائی ترقیاتی بینک کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے آپریشنز کی آئوٹ سورسنگ کیلئے مالیاتی مشیر مقرر کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 10, 2026
in پاکستان
0
نجکاری کمیشن بورڈ نے ایشیائی ترقیاتی بینک کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے آپریشنز کی آئوٹ سورسنگ کیلئے مالیاتی مشیر مقرر کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):نجکاری کمیشن (پی سی) بورڈ کا 255 واں اجلاس وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری اور نجکاری کمیشن کے چیئرمین محمد علی کی صدارت میں جمعہ کو یہاں منعقد ہوا۔اس موقع پر اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ (آئی آئی اے پی) کے آپریشنز کی آئوٹ سورسنگ کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے ساتھ ٹرانزیکشن ایڈوائزری سروسز ایگریمنٹ (ٹی اے ایس اے) پر دستخط کی منظوری دی گئی۔پرنسپل ترجمان نجکاری کمیشن کے مطابق اجلاس کے دوران پی سی بورڈ نے ایڈوائزری معاہدہ کی شرائط کا جائزہ لیا اور ایشیائی ترقیاتی بنک کے ساتھ طے پانے والے معاہدہ کی منظوری دی۔ نجکاری کمیشن بورڈ نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک اپنی مہارت اور تجربے کی بدولت مسابقت اور شفافیت کو یقینی بناتے ہوئے اس اہم نجکاری کو تیزی سے مکمل کرنے میں کامیاب ہو جائے گا۔ اسلام آباد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو شفاف اور مسابقتی عمل کے ذریعے طویل المدتی رعایتی فریم ورک کے تحت نجی شعبے کے قابل آپریٹر کو آئوٹ سورس کیا جائے گا۔ توقع ہے کہ ہوائی اڈے کی آپریشنل کارکردگی میں بہتری آئے گی، مسافروں کا ہوائی اڈے پر تجربہ بہتر ہو گا اور ہوائی اڈے کی سہولیات کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کیا جا سکے گا ۔مزید برآں نجکاری کمیشن بورڈ نے بورڈ کی آڈٹ کمیٹی کی سفارش پر 2025-26 تا 2027-28، تین سالہ مدت کے آڈٹ کے لیے بی ڈی او ابراہیم اینڈ کمپنی چارٹرڈ اکائونٹنٹس کی بطور بیرونی آڈیٹرز تقرری کی منظوری بھی دی۔پی سی بورڈ نے حکومت کے نجکاری پروگرام میں سرمایہ کاروں کے بڑھتے اعتماد کو قائم رکھنے کے لیے شفافیت اور کارکردگی پر مبنی اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار بھی کیا۔

پچھلی پوسٹ

صدر آصف علی زرداری کا آپریشن شعبان کی کامیابی پر پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کو خراج تحسین

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات، عوامی مسائل کے حل کیلئے فوری اقدامات کا حکم: ارکان اسمبلی کاخراج تحسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات، عوامی مسائل کے حل کیلئے فوری اقدامات کا حکم: ارکان اسمبلی کاخراج تحسین

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات، عوامی مسائل کے حل کیلئے فوری اقدامات کا حکم: ارکان اسمبلی کاخراج تحسین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper