• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان اور امریکہ کے درمیان "باہمی تجارتی معاہدے”سے متعلق مذاکرات واشنگٹن ڈی سی میں جاری ہیں ، طاہر حسین اندرابی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 10, 2026
in پاکستان
0
پاکستان اور امریکہ کے درمیان "باہمی تجارتی معاہدے”سے متعلق مذاکرات واشنگٹن ڈی سی میں جاری ہیں ، طاہر حسین اندرابی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا ہےکہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان "باہمی تجارتی معاہدے”سے متعلق مذاکرات واشنگٹن ڈی سی میں جاری ہیں ۔جمعرات کو دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں بتایا کہ مذاکرات کا مقصد پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینا، باہمی تجارت میں سہولت کاری اور دوطرفہ اقتصادی تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنا ہے اور موجودہ تجارت میں تنوع اور اضافہ کی راہ ہموار کرنا ہے۔پاکستانی وفد کی قیادت سیکرٹری تجارت جواد پال کر رہے ہیں جبکہ وفد میں طاہر حسین اندرابی یڈیشنل سیکرٹری اے سی ڈی آئی ایس، ندیم چوہدری (سیکرٹری او پی ایچ آر ڈی) اور جوائنٹ سیکرٹری ٹیرف پالیسی اشفاق خان شامل ہیں ۔متعلقہ وزارتوں کے نمائندے ورچوئل آن لائن پلیٹ فارم کے ذریعے مذاکرات میں شریک ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پنجاب کو شدید گرمی کی لہر اور ممکنہ سیلاب کے اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے پیشگی حکمت عملی تیار،ہر محکمہ الرٹ، ہر ضلع تیار

اگلی پوسٹ

چین -پاکستان اقتصادی راہداری علاقائی روابط اور معاشی ترقی کا اہم محرک ہے، قائم مقام صدر کا سیمینار سے خطاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چین -پاکستان اقتصادی راہداری علاقائی روابط اور معاشی ترقی کا اہم محرک ہے، قائم مقام صدر کا سیمینار سے خطاب

چین -پاکستان اقتصادی راہداری علاقائی روابط اور معاشی ترقی کا اہم محرک ہے، قائم مقام صدر کا سیمینار سے خطاب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper