• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی اینکر مرید عباس سمیت 2 افراد کا قتل کیس، عاطف زمان کو 2 بار سزائے موت کا حکم

کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت ساؤتھ نے اینکر مرید عباس سمیت 2 افراد کے قتل کے کیس کا فیصلہ 7 سال بعد سنا دیا۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 10, 2026
in پاکستان
0
کراچی اینکر مرید عباس سمیت 2 افراد کا قتل کیس، عاطف زمان کو 2 بار سزائے موت کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( کورٹ رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے اینکر مرید عباس سمیت دو افراد کے قتل کیس کا فیصلہ 7 سال بعد سنا دیا۔عدالت نے دو افراد کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم عاطف زمان کو 2 بار سزائے موت کا حکم دے دیا، عدالت نے مفرور شریک ملزم عادل زمان کے دائمی وارنٹ جاری کردیئے۔پراسیکیوشن نے کہا کہ اینکر مرید عباس سمیت دو افراد کو 9 جولائی 2019 کو قتل کیا گیا تھا، ملزم عاطف زمان اور عادل زمان کے خلاف تھانہ درخشاں میں درج کیا گیا تھا۔پراسیکیوشن کے مطابق ملزم عاطف زمان اور اسکے بھائی عادل زمان نے کاروباری لین دین میں اینکر مرید عباس اور خضرحیات کو قتل کردیا تھا، ملزم عادل زمان سپریم کورٹ سے درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد فرار ہوگیا تھا، ٹرائل کورٹ نے عادل زمان کو اشتہاری قرار دے رکھا ہے۔کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت ساؤتھ نے اینکر مرید عباس سمیت 2 افراد کے قتل کے کیس کا فیصلہ 7سال بعد سنا دیا۔عدالت نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر مجرم عاطف زمان کو 2 بار سزائے موت کا حکم دیا۔عدالت نے شریک ملزم عادل زمان کے دائمی وارنٹ جاری کر دیے۔ٹرائل کورٹ نے عادل زمان کو اشتہاری قرار دے رکھا ہے۔عدالت نے ملزم کو 5، 5 لاکھ روپے مقتولین کے ورثاء کو ادا کرنے کا حکم بھی دیا۔واضح رہے کہ اینکر مرید عباس سمیت 2 افراد کو 9 جولائی 2019ء کو قتل کیا گیا تھا۔

پچھلی پوسٹ

بی آئی ایس پی ، ڈبلیو ایف پی، ڈبلیو ایچ او اور یونیسیف کے مابین شراکت داری میں تین سال کی توسیع، پاکستان میں مزید 33 لاکھ خواتین ، بچوں کو غذائی قلت سے تحفظ فراہم کرنے کا عزم

اگلی پوسٹ

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح نے ہر مشکل دور میں آئین، جمہوریت اور عوامی حق حکمرانی کا پرچم بلند رکھا، سینیٹر روبینہ خالد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح نے ہر مشکل دور میں آئین، جمہوریت اور عوامی حق حکمرانی کا پرچم بلند رکھا، سینیٹر روبینہ خالد

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح نے ہر مشکل دور میں آئین، جمہوریت اور عوامی حق حکمرانی کا پرچم بلند رکھا، سینیٹر روبینہ خالد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper