• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

غیر قانونی زرِ مبادلہ کیس: بحریہ ٹاؤن کے نائب چیف ایگزیکٹو سمیت 3 ملزمان کو قید اور جرمانے کی سزا، اثاثے ضبط کرنے کا حکم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 10, 2026
in پاکستان
0
غیر قانونی زرِ مبادلہ کیس: بحریہ ٹاؤن کے نائب چیف ایگزیکٹو سمیت 3 ملزمان کو قید اور جرمانے کی سزا، اثاثے ضبط کرنے کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد بحریہ ٹاؤن کے نائب چیف ایگزیکٹو سمیت تین ملزمان کو غیر قانونی زرِ مبادلہ اور حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں ملوث ہونے پر قید اور جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ایڈیشنل سیشن جج ویسٹ اسلام آباد نصرمن اللہ بلوچ نے مقدمے کی سماعت مکمل کرتے ہوئے بحریہ ٹاؤن کے نائب چیف ایگزیکٹو کرنل (ریٹائرڈ) خلیل الرحمان، حوالہ ایجنٹ عمران کاکا اور پراپرٹی ڈیلر مشتاق احمد کو مجرم قرار دیا۔ عدالت نے تینوں ملزمان کو ایک ،ایک سال قید، پانچ ،پانچ لاکھ روپے جرمانہ اور غیر قانونی مالی لین دین سے منسلک اثاثہ جات ضبط کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ملزمان کے خلاف فارن ایکسچینج ریگولیشن ایکٹ 1947 (ترمیم شدہ 2020) کے تحت مقدمہ درج تھا اور تحقیقات کے دوران یہ انکشاف ہوا تھا کہ ملزمان بڑے پیمانے پر حوالہ ہنڈی کے ذریعے غیر دستاویزی مالی لین دین میں ملوث تھے جس سے ان کی دولت میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔اس کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے میں ایف آئی اے ٹیم کے ڈپٹی ڈائریکٹر رانا عابد حسین، تفتیشی افسر انسپکٹر زاہد بھٹی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل محمد افضال نے کلیدی کردار ادا کیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ عدالتی فیصلہ ملک میں حوالہ ہنڈی نیٹ ورکس کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں ایک اہم سنگِ میل ہے۔

پچھلی پوسٹ

اسرائیل لبنان میں پورے پورے خاندانوں کا صفایا کر رہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

اگلی پوسٹ

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ کی ملاقات

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ کی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper