• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

اسرائیل لبنان میں پورے پورے خاندانوں کا صفایا کر رہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 9, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
اسرائیل لبنان میں پورے پورے خاندانوں کا صفایا کر رہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیروت(نمائندہ خصوصی):دنیا بھر میں انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ اسرائیل لبنان میں پورے پورے خاندانوں کا صفایا کر رہا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ان اسرائیلی حملوں کو "جنگی جرائم” قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے لیے ایمنسٹی کی ڈپٹی ریجنل ڈائریکٹر کرسٹین بیکرل نے کہا کہ صرف ایک ہفتے کے اندر اسرائیلی فوج نے شہریوں کی زندگیوں کے لیے انتہائی بے اعتنائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے، لبنان میں ایک درجن بچوں سمیت پورے پورے خاندانوں کو ختم کر دیا ۔انہوں نے مزید کہا کہ دنیا بھر کے ممالک کوفوری طور پر اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی پر مکمل پابندی عائد کرنی چاہیے اور ذمہ داروں کی تحقیقات اور ان کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے اختیار کا استعمال کرنا چاہیے۔ اپنی تازہ ترین رپورٹ میں ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہاہے کہ اسرائیلی افواج نے بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزی کی، بشمول شہریوں اور فوجی مقاصد کے درمیان فرق کرنے میں ناکامی، شہریوں یا شہری اشیاء کے خلاف حملے کرکے، یا عام شہریوں کو کم سے کم نقصان پہنچانے کے لیے تمام ممکنہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے میں ناکام رہی ہے۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

غیر قانونی زرِ مبادلہ کیس: بحریہ ٹاؤن کے نائب چیف ایگزیکٹو سمیت 3 ملزمان کو قید اور جرمانے کی سزا، اثاثے ضبط کرنے کا حکم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
غیر قانونی زرِ مبادلہ کیس: بحریہ ٹاؤن کے نائب چیف ایگزیکٹو سمیت 3 ملزمان کو قید اور جرمانے کی سزا، اثاثے ضبط کرنے کا حکم

غیر قانونی زرِ مبادلہ کیس: بحریہ ٹاؤن کے نائب چیف ایگزیکٹو سمیت 3 ملزمان کو قید اور جرمانے کی سزا، اثاثے ضبط کرنے کا حکم

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper