• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

برہان وانی شہید مقبوضہ جموں و کشمیرکے حقیقی ہیرو ہیں.مریم نواز شریف۔

برہان وانی کی شہادت نے ثابت کیا کہ کشمیر کا بچہ بچہ آزادی کے جذبے سے سرشار ہے۔ پاکستان ہمیشہ کشمیری عوام کی آزادی کی جدوجہد کا مقدمہ دنیا بھر میں اجاگر کرتا رہے گا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا مقبوضہ جموں و کشمیر کی تحریک آزادی کے رہنما برہانی وانی شہید کی شہادت کی برسی پر پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 9, 2026
in پاکستان
0
برہان وانی شہید مقبوضہ جموں و کشمیرکے حقیقی ہیرو ہیں.مریم نواز شریف۔
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی تحریک آزادی کے رہنما برہان وانی شہید کے خاندان کو سلام پیش کیا۔ برہان وانی شہید کی برسی کے موقع پراپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ برہان وانی شہید مقبوضہ جموں و کشمیرکے حقیقی ہیرو ہیں۔برہان وانی کی شہادت نے ثابت کیا کہ کشمیر کا بچہ بچہ آزادی کے جذبے سے سرشار ہے۔ پاکستان ہمیشہ کشمیری عوام کی آزادی کی جدوجہد کا مقدمہ دنیا بھر میں اجاگر کرتا رہے گا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ اقوام متحدہ سمیت پوری عالمی برادری کی قانونی اور اخلاقی ذمہ داری ہے وہ کشمیریوں سے کیا گیا وعدہ پورا کرے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادی کا سورج جلد طلوع ہو۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کا خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار ،تنازع کے دوبارہ بھڑک اٹھنے میں کسی بھی فریق کا مفاد نہیں،فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں،دفترخارجہ

اگلی پوسٹ

کراچی لی مارکیٹ لیاری میں 6 سالہ بچے کے اغوا اور کا لرزہ خیزقتل۔ زیادتی اور قتل کے بعد لاش کو تیسری منزل سے نیچے پھینک دیا۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی لی مارکیٹ لیاری میں 6 سالہ بچے کے اغوا اور  کا لرزہ خیزقتل۔  زیادتی اور قتل  کے بعد لاش کو تیسری منزل سے نیچے پھینک دیا۔

کراچی لی مارکیٹ لیاری میں 6 سالہ بچے کے اغوا اور کا لرزہ خیزقتل۔ زیادتی اور قتل کے بعد لاش کو تیسری منزل سے نیچے پھینک دیا۔

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper