• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان کا خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار ،تنازع کے دوبارہ بھڑک اٹھنے میں کسی بھی فریق کا مفاد نہیں،فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں،دفترخارجہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 8, 2026
in پاکستان
0
پاکستان کا خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار ،تنازع کے دوبارہ بھڑک اٹھنے میں کسی بھی فریق کا مفاد نہیں،فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں،دفترخارجہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):پاکستان نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنازع کے دوبارہ بھڑک اٹھنے میں کسی بھی فریق کا مفاد نہیں۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق پاکستان تمام فریقوں پر زور دیتا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور ایسے کسی بھی اقدام سے گریز کریں جو خطے کے امن اور استحکام کو مزید نقصان پہنچا سکتا ہو۔ خطے میں امن کے مشترکہ مقصد کے حصول کیلئے مسلسل روابط، مذاکرات اور سفارت کاری کا کوئی متبادل نہیں۔پاکستان تمام فریقوں پر زور دیتا ہے کہ وہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت ( ایم اویو) کے تحت اپنی اپنی ذمہ داریوں اور وعدوں کی پاسداری کریں، جو باہمی افہام و تفہیم، باہمی احترام اور خطے سمیت اس سے باہر مشترکہ خوشحالی کے لیے ایک پائیدار بنیاد کی حیثیت رکھتی ہے۔پاکستان اس سلسلے میں اپنا تعمیری کردار جاری رکھنے کے لیے بدستور تیار ہے۔

پچھلی پوسٹ

چین کا اعلیٰ ترین سائنس و ٹیکنالوجی ایوارڈ لیتھیم بیٹری کے بانی چن لی چوان اور ریڈار ٹیکنالوجی کے ماہربین دے کےنام

اگلی پوسٹ

برہان وانی شہید مقبوضہ جموں و کشمیرکے حقیقی ہیرو ہیں.مریم نواز شریف۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
برہان وانی شہید مقبوضہ جموں و کشمیرکے حقیقی ہیرو ہیں.مریم نواز شریف۔

برہان وانی شہید مقبوضہ جموں و کشمیرکے حقیقی ہیرو ہیں.مریم نواز شریف۔

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper