• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

خیبرپختونخوا میں کوئی ترقی نہیں ہوئی، وزیراعلیٰ اور صوبائی کابینہ نے اب تک صرف اڈیالہ جیل کے باہر بیٹھنے اور صوبے کے وسائل ضائع کرنے پر زور دیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 7, 2026
in پاکستان
0
خیبرپختونخوا میں کوئی ترقی نہیں ہوئی، وزیراعلیٰ اور صوبائی کابینہ نے اب تک صرف اڈیالہ جیل کے باہر بیٹھنے اور صوبے کے وسائل ضائع کرنے پر زور دیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں حکومت بننے کے بعد صوبے میں کوئی ترقی نہیں ہوئی، وزیراعلیٰ اور صوبائی کابینہ ارکان نے اب تک صرف اڈیالہ جیل کے باہر بیٹھنے اور صوبے کے وسائل کو ضائع کرنے پر زور دیا ہے۔منگل کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی میں عوامی ریلیف کے بجائے اراکین کے ذاتی مفادات کا بل پیش کیا گیا، اراکین کے پی اسمبلی کو ٹول ٹیکس سے مستثنیٰ کرنا کونسا فلاحی منصوبہ ہے؟ انہوں نے کہا کہ کے پی اراکین اسمبلی اب 8 ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس حاصل کر سکیں گے، اراکین اسمبلی اور ان کی بیگمات کو تاحیات بلیو پاسپورٹ دینے کی تیاری کی جا رہی ہے، کے پی اراکین اسمبلی سرکاری گیسٹ ہائوس میں 3 دن مفت قیام کر سکیں گے، کیا یہ سب کے پی کے عوام سے جڑے اہم مسائل تھے جنہیں بروقت حل کر کے ریلیف دیا گیا؟

پچھلی پوسٹ

قائم مقام صدر کی زیارت میں پولیس چوکی پر فتنہ الخوارج حملے کی مذمت

اگلی پوسٹ

کی مرے قتل کے بعد اُس نے جفا سے توبہ ہائے اُس زود پشیماں کا پشیماں ہونا!!! شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق صاحب کے قتل کے اصل ذمیدار کون ؟؟؟

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کی مرے قتل کے بعد اُس نے جفا سے توبہ ہائے اُس زود پشیماں کا پشیماں ہونا!!!  شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق صاحب کے قتل کے اصل ذمیدار کون ؟؟؟

کی مرے قتل کے بعد اُس نے جفا سے توبہ ہائے اُس زود پشیماں کا پشیماں ہونا!!! شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق صاحب کے قتل کے اصل ذمیدار کون ؟؟؟

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper