• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان اپنی انا کی تسکین کی خاطر کارکنان کو قانون توڑنے پر اکسا رہے ہیں، وفاقی وزیر شازیہ مری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 27, 2022
in پاکستان
0
عمران خان اپنی انا کی تسکین کی خاطر کارکنان کو قانون توڑنے پر اکسا رہے ہیں، وفاقی وزیر شازیہ مری
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی۔نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیربرائےتخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے کہاہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ملک کے اندر گالم گلوچ اور تشدد کے کلچر کو فروغ دیا ہے،
عمران نیازی لوگوں کو اکسانےاورانہیں قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کی ترغیب دینے کا بھی ذمہ دار ہے۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی قانون ، آئین اور ریاستی اداروں کی بے توقیری کے عمل نےملک کوبہت نقصان پہنچایا ہے اورکسی بھی ریاست یا معاشرے کے لیے احتجاج کے نام پر تشدد کے واقعات قابل قبول نہیں ہو سکتے۔


انہوں نے کہا کہ ہم پی ٹی آئی کارکنان کی تشدد کے واقعات کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ ‏عمران احمدنیاز اپنی انا کی تسکین اورایک بار پھرکرسی کی خاطر اپنی جماعت کے کارکنان کو قانون توڑنے پر اکسا رہا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کی اپنی اولاد ایک مغربی ملک میں مقیم ہے اور یہ خود ہمارے بچوں کو میسر ماحول خراب کرنا چاہتے ہیں

پچھلی پوسٹ

مختلف دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال

اگلی پوسٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اضافہ عوام کا معاشی قتل ہے،علامہ اورنگزیب فاروقی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اضافہ عوام کا معاشی قتل ہے،علامہ اورنگزیب فاروقی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اضافہ عوام کا معاشی قتل ہے،علامہ اورنگزیب فاروقی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper