• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نیب کراچی نے 34 کروڑ 80 لاکھ روپے مالیت کی ضبط شدہ چار جائیدادیں حکومت کے حوالے کر دیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 6, 2026
in پاکستان
0
نیب کراچی نے 34 کروڑ 80 لاکھ روپے مالیت کی ضبط شدہ چار جائیدادیں حکومت کے حوالے کر دیں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے بدعنوانی اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کے مقدمے میں سزا یافتہ سابق رکن قومی اسمبلی عبدالعزیز اور ان کی اہلیہ سے ضبط کی گئی تقریباً 34 کروڑ 80 لاکھ روپے مالیت کی چار جائیدادوں کا قبضہ ڈائریکٹر جنرل سٹیٹ، وزارت ہائوسنگ اینڈ ورکس حکومت پاکستان کے حوالے کر دیا۔نیب ترجمان کے مطابق ملزمان کے خلاف بدعنوانی اور آمدن سے زائد اثاثہ جات رکھنے کے الزام میں انکوائری اور تفتیش کے بعد احتساب عدالت کراچی میں ریفرنس نمبر 44/2001 دائر کیا گیا تھا۔ احتساب عدالت نے 28 جون 2002ء کو فیصلہ سناتے ہوئے دونوں ملزمان کو سات، سات سال قید بامشقت، ایک، ایک ملین روپے جرمانہ اور چار جائیدادیں ضبط کرنے کی سزا سنائی تھی۔نیب کے مطابق سزا یافتہ ملزمان نے سندھ ہائی کورٹ اور بعد ازاں سپریم کورٹ میں اپیلیں دائر کیں تاہم دونوں عدالتوں نے اپیلیں مسترد کر دیں جس کے بعد نیب نے ضبط شدہ جائیدادوں کا قبضہ حاصل کر لیا۔ضبط کی گئی جائیدادوں میں ڈیفنس ہائوسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کراچی کے فیز فائیو ایکسٹینشن میں واقع رہائشی مکان، کے ڈی اے سکیم اے-1 ایکسٹینشن کا ایک پلاٹ جبکہ لیاری ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ہاکس بے سکیم نمبر 42 میں واقع دو پلاٹس شامل ہیں۔جائیدادوں کی حوالگی کے سلسلے میں پیر کو نیب کراچی میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈائریکٹر جنرل نیب کراچی شکیل احمد درانی نے ڈائریکٹر جنرل سٹیٹ، وزارت ہائوسنگ اینڈ ورکس عبید الدین کو چاروں جائیدادوں کا قبضہ باضابطہ طور پر حوالے کیا۔اس موقع پر ڈی جی نیب کراچی شکیل احمد درانی نے کہا کہ نیب لوٹی گئی قومی دولت کی واپسی اور اسے متعلقہ محکموں اور متاثرہ افراد تک پہنچانے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی قیادت میں ادارہ پیشہ ورانہ انداز میں بدعنوانی کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے جبکہ بدعنوان عناصر کا احتساب اور قومی اثاثوں کی بازیابی نیب کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

پچھلی پوسٹ

ایک دہائی بعد بھی بھارتی غیر قانونی زیرِ تسلط جموں و کشمیر کی نوجوان نسل برہان وانی کی مزاحمتی میراث کی امین

اگلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری کی کر غزستان آمد ، کرغز صدر سادیر ژاپاروف نے استقبال کیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر مملکت آصف علی زرداری کی کر غزستان آمد ، کرغز صدر سادیر ژاپاروف نے استقبال کیا

صدر مملکت آصف علی زرداری کی کر غزستان آمد ، کرغز صدر سادیر ژاپاروف نے استقبال کیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper