• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری کی کر غزستان آمد ، کرغز صدر سادیر ژاپاروف نے استقبال کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 6, 2026
in پاکستان
0
صدر مملکت آصف علی زرداری کی کر غزستان آمد ، کرغز صدر سادیر ژاپاروف نے استقبال کیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):صدر مملکت آصف علی زرداری چولپان اتا کے اسی کال بین الاقوامی ہوائی اڈے پہنچ گئے۔ کرغز صدر سادیر ژاپاروف نے اسیک کول بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صدر مملکت کا استقبال کیا۔صدر مملکت کو اسی کال بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آمد کے موقع پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے 1995ء کے تاریخی دور کرغزستان کے بعد صدر مملکت آصف علی زرداری کرغز جمہوریہ کا دورہ کرنے والے پاکستان کے پہلے صدر ہیں۔یہ دورہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے تاریخی دور ہ کرغزستان کے بعد اعلیٰ سطحی روابط کے تسلسل کی اہم کڑی ہے۔دورہ کے دوران صدر مملکت آصف علی زرداری اور کرغز صدر سادیر ژاپاروف دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کے تمام شعبوں کا جائزہ لیں گے۔تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، معدنیات، زراعت، تعلیم، صحت، سیاحت، ڈیجیٹل معیشت اور عوامی روابط کے فروغ پر تبادلہ خیال ہوگا۔پاکستان اور کرغزستان کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور علاقائی روابط کے فروغ پر بھی گفتگو ہوگی

پچھلی پوسٹ

سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کا پانی پر ناقابلِ تنسیخ حق ہے، عطاء اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper