• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) قربانی، جرات اور لازوال بہادری کی داستان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 6, 2026
in پاکستان
0
کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) قربانی، جرات اور لازوال بہادری کی داستان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):کارگل جنگ کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر)نے قربانی، جرات اور لازوال بہادری کی داستان رقم کی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی عسکری تاریخ میں کئی نام ایسے ہیں جو ہمیشہ کے لیے جرات اور قربانی کی علامت بن گئے، انہی ناموں ایک نمایاں نام کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا ہے، کیپٹن کرنل شیر خان شہید کو 1999 کی کارگل جنگ میں غیر معمولی بہادری دکھانے پر پاکستان کے سب سے بڑے فوجی اعزاز نشانِ حیدر سے نوازا گیا، ابتدائی تعلیم مکمل کرنے کے بعد آپ نے پاکستان آرمی میں کمیشن حاصل کیا اور سندھ رجمنٹ کا حصہ بنے،کارگل کے محاذ پر کیپٹن کرنل شیر خان کو لائن آف کنٹرول کے قریب نادرن لائٹ انفنٹری میں تعینات کیا گیا ،آپ کو انتہائی دشوار اور بلند پہاڑی علاقے میں دشمن کے خلاف دفاعی اور جوابی کارروائیوں کی ذمہ داری سونپی گئی ، کیپٹن کرنل شیر خان نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ بلندی پر اہم پوزیشنز قائم کیں اور دشمن کے متعدد حملوں کو ناکام بنایا،5 جولائی 1999 کو شدید لڑائی کے دوران آپ اپنی پوسٹ کے دفاع میں ڈٹے رہے، دشمن کی شدید فائرنگ اور عددی برتری کے باوجود آپ نے نہ صرف پیچھے ہٹنے سے انکار کیا بلکہ آخری لمحے تک اپنی پوزیشن کا دفاع بھی کیا،کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے اس دلیرانہ اقدام نے دشمن کے قدم اکھاڑ دئیے اور اُسے بھاری نقصان اٹھانا پڑا، اس معرکے میں کیپٹن کرنل شیر خان دشمن کے سنائپر فائر کی زد میں آکر ساتھیوں کے ہمراہ شہادت کے اعلیٰ مقام پر فائز ہو گئے،کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی بے خوفی اور دلیری کا اعتراف ہندوستانی بریگیڈ کمانڈر نے بھی کیا کارگل جنگ اور ٹائیگر ہل کا محاذجون 1999 میں کارگل کی جنگ کے دوران، کیپٹن کرنل شیر خان نے لائن آف کنٹرول (LOC) پر 17,000 فٹ کی بلندی پر واقع ٹائیگر ہل کے علاقے میں فرنٹ لائن کی کمان سنبھالی۔ انہوں نے دشمن کے خلاف متعدد جوابی حملے کیے اور کامیابی حاصل کی۔ وہ اپنے جوانوں کے ساتھ مل کر دشمن کی مورچہ بندیوں میں گھس گئے اور قریبی لڑائی (hand-to-hand combat) میں دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا۔شہادت اور اعترافِ دشمن5 جولائی 1999 کو ٹائیگر ہل پر دشمن کی شدید گولہ باری کے دوران وہ سینے پر گولیاں لگنے سے شہید ہو گئے۔ دورانِ جنگ ان کی جرأت و بہادری اتنی متاثر کن تھی کہ انڈین بریگیڈیئر (ایم پی ایس باجوہ) نے ان کی لاش کے ساتھ ایک خط بھیجا جس میں لکھا تھا کہ "یہ ایک نہایت بہادر سپاہی کی میت ہے جو آخری دم تک لڑتا رہا۔”اسی بہادری کے اعتراف پر انہیں پاکستان کے سب سے بڑے فوجی اعزاز "نشانِ حیدر” سے نوازا گیا۔،کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی جرات کو جدید عسکری تاریخ میں ایک مثال کے طور پر یاد کیا جاتا ہے،کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی زندگی اس بات کی علامت ہے کہ فرض، حب الوطنی اور قربانی کا جذبہ انسان کو تاریخ کے عظیم ترین مقام پر فائز کر دیتا ہے،کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے دفاع کے لیے جان کی پرواہ کیے بغیر لڑنے کی ایسی مثال قائم کی جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی۔

پچھلی پوسٹ

امریکا کی فوج جتنی طاقت ور آج ہے پہلے کبھی نہ تھی، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

اگلی پوسٹ

کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی لازوال قربانی پاکستان کی عسکری تاریخ کا ایک روشن باب ہے۔ محترمہ فرح عظیم شاہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی لازوال قربانی پاکستان کی عسکری تاریخ کا ایک روشن باب ہے۔ محترمہ فرح عظیم شاہ

کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی لازوال قربانی پاکستان کی عسکری تاریخ کا ایک روشن باب ہے۔ محترمہ فرح عظیم شاہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper