• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

امریکا کی فوج جتنی طاقت ور آج ہے پہلے کبھی نہ تھی، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 6, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
امریکا کی فوج جتنی طاقت ور آج ہے پہلے کبھی نہ تھی، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

FILE PHOTO: U.S. President Donald Trump signs documents as he issues executive orders and pardons for Jan. 6 defendants in the Oval Office at the White House on Inauguration Day in Washington, U.S., January 20, 2025. REUTERS/Carlos Barria/File Photo

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کی فوج جتنی طاقت ور آج ہے، پہلے کبھی نہ تھی۔بی بی سی کے مطابق امریکا کی آزادی کی 250 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب میں صدر ٹرمپ نے بیرونِ ملک امریکی فوجی کارروائیوں کا حوالہ دیا، جس میں انہو ں نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو اغوا کرنے اور ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں کا ذکر کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ایسا کوئی چیلنج نہیں جو امریکی پورا نہ کر سکیں، ایسی کوئی جگہ نہیں جہاں ہم جا نہ سکیں اور ایسا کوئی ہدف نہیں جو ہم حاصل نہ کر سکیں۔ امریکی صدر کے خطاب میں روایتی موضوعات نمایاں رہے، جن میں امریکا کاروباری اور معاشی صلاحیتوں کی تعریف، کمیونسٹوں کی مذمت اور اپنے

دورِ حکومت کی کامیابیوں کا ذکر شامل تھا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ فوج اور پولیس میں بھرتیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جس کے باعث اب ان شعبوں میں ملازمت حاصل کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ انہوں نے انتخابی اصلاحات سے متعلق سیو امریکا ایکٹ، پیدائشی شہریت کے حق کو ختم کرنے کی کوشش پر مبنی ایگزیکٹو آرڈر، اور امریکی آئین کی دوسری ترمیم کے تحفظ کا ذکر کیا، جو شہریوں کو ہتھیار رکھنے کا حق دیتی ہے۔ انہوں نے مختلف جنگوں خاص طور سے کوریا اور ویتنام کی جنگوں میں حصہ لینے والے سابق امریکی فوجیوں کو خراجِ تحسین بھی پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ تو امریکا کے سنہری دور کی محض شروعات ہے۔ واشنگٹن میں امریکا کی آزادی کی 250 ویں سالگرہ کی تقریبات طوفان اور گرج چمک کے باعث تاخیر کا شکار ہوئیں۔ جس پر اپنے خطاب کے آغاز میں خراب موسم کے باعث پیش آنے والی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے حاضرین سے کہا کہ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ یہ آسان تھا تو ایسا نہیں تھا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ انھیں یہ تقریب کسی اور روز منعقد کرنے کا مشورہ دیا گیا، لیکن انھوں نے انکار کر دیا۔ صدر کے خطاب کے بعد آتش بازی کا زبردست مظاہرہ بھی کیا گیا ۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم شہباز شریف ترکیہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ

اگلی پوسٹ

کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) قربانی، جرات اور لازوال بہادری کی داستان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) قربانی، جرات اور لازوال بہادری کی داستان

کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) قربانی، جرات اور لازوال بہادری کی داستان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper