• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خاتون کو بچانے کے دوران فائرنگ سے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر اظہار افسوس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 6, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خاتون کو بچانے کے دوران فائرنگ سے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر اظہار افسوس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے شاہین چوک کے قریب خاتون کو بچانے کی کوشش کے دوران فائرنگ سے ایئرفورس کے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر اظہار افسوس کیا ہے۔اتوار کو وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق وزیرداخلہ محسن نقوی نے گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے آئی جی اسلام آباد پولیس سے افسوسناک واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔انہوں نے ہدایت کی کہ فائرنگ کرنے والے ملزم کی جلد گرفتاری یقینی بنائی جائے۔ شہید کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی میں کوئی کسر اٹھانہ رکھی جائے۔

پچھلی پوسٹ

کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا 27واں یوم شہادت عقیدت و احترام سےمنایا گیا

اگلی پوسٹ

پاک فضائیہ کے بہادر گروپ کیپٹن عاصم خاتون کو بچاتے ہوئے شہید ہوگئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک فضائیہ کے بہادر گروپ کیپٹن عاصم خاتون کو بچاتے ہوئے شہید ہوگئے

پاک فضائیہ کے بہادر گروپ کیپٹن عاصم خاتون کو بچاتے ہوئے شہید ہوگئے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper