• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا 27واں یوم شہادت عقیدت و احترام سےمنایا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 6, 2026
in پاکستان
0
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا 27واں یوم شہادت عقیدت و احترام سےمنایا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):نشانِ حیدر پانے والے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا 27واں یوم شہادت اتوار کو ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔اس موقع پر ملک بھر کی مساجد میں شہداء کےدرجات کی بلندی، مغفرت اور وطنِ عزیز کے امن، سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔علمائے کرام نے اپنےخطابات میں پاکستان کےشہداء کی بے مثال قربانیوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں قوم کا عظیم ترین فخر قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ وطن کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کی قربانیاں پوری قوم کی مشترکہ امانت اور ذمہ داری ہیں، جنہیں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔علمائے کرام کا کہنا تھا کہ پاکستان کے شہداء کی لازوال قربانیوں نے ملک کے امن، آزادی اور استحکام کی بنیاد رکھی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ باوقار قومیں ہمیشہ اپنے شہداء کو عزت واحترام کے ساتھ یاد رکھتی ہیں اور جوقومیں اپنے ہیروز کی قربانیوں کی قدر کرتی ہیں وہ عزت، اتحاد اور استحکام کی راہ پر آگے بڑھتی رہتی ہیں۔کیپٹن کرنل شیر خان شہید کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ انہوں نےجرات، بہادری اور حب الوطنی کی ایسی روشن مثال قائم کی جو آنے والی نسلوں کے لیے ہمیشہ مشعلِ راہ رہے گی۔1999ء کی کارگل جنگ کے دوران کیپٹن کرنل شیر خان شہید نے وطن کے دفاع میں غیر معمولی بہادری، عزم اور قائدانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔انہوں نے اگلے مورچوں سے قیادت کرتے ہوئے دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور پاک فوج کی شاندار روایات کو برقرار رکھتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا، جس سے وہ عزت، شجاعت اور بے لوث خدمت کی لازوال مثال بن گئے۔کیپٹن کرنل شیر خان 5 جولائی 1999ء کومادرِ وطن کے دفاع میں شہید ہوئے۔ ان کی بے مثال بہادری کے اعتراف میں انہیں بعد از شہادت نشانِ حیدر سے نوازا گیاجو پاکستان کا اعلیٰ ترین فوجی اعزاز ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاک فوج کے عظیم ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید جیسے بہادر بیٹے اس دھرتی کا اصل فخر ہیں،گورنر سندھ

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خاتون کو بچانے کے دوران فائرنگ سے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر اظہار افسوس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خاتون کو بچانے کے دوران فائرنگ سے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر اظہار افسوس

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خاتون کو بچانے کے دوران فائرنگ سے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر اظہار افسوس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper