• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی سپیکر ایرانی پارلیمنٹ ڈاکٹر محمد باقر قالیباف سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 4, 2026
in پاکستان
0
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی سپیکر ایرانی پارلیمنٹ ڈاکٹر محمد باقر قالیباف سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تہران۔(نمائندہ خصوصی):چیئرمین سینیٹ پاکستان، سید یوسف رضا گیلانی نے تہران میں اسلامی مشاورتی اسمبلی (ایرانی پارلیمنٹ) کے سپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور ایران کے برادرانہ تعلقات، دوطرفہ تعاون، علاقائی امن و استحکام، امتِ مسلمہ کو درپیش چیلنجز اور عالمی امن کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔اس موقع پر چیئرمین سینیٹ نے سپریم لیڈر کی شہادت پر ایرانی حکومت، پارلیمنٹ اور عوام سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس دکھ کی گھڑی میں اپنے برادر ملک ایران کے ساتھ کھڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امن، استحکام اور ترقی پورے خطے کی خوشحالی کے لیے نہایت اہم ہے۔ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان اور ایران تاریخی، مذہبی، ثقافتی اور برادرانہ رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں، جنہیں مزید مضبوط بنانے پر مشترکہ توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان پارلیمانی روابط، اقتصادی تعاون، تجارت اور عوامی سطح پر روابط کو مزید وسعت دینے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔اس موقع پر اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے مشکل وقت میں پاکستان کی جانب سے اظہارِ یکجہتی اور تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہمیشہ آزمائش کی گھڑی میں ایران کا مخلص اور حقیقی دوست ثابت ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایرانی عوام اور قیادت پاکستان اور اس کے عوام کو انتہائی قدر و احترام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، اور دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ تعلقات باہمی اعتماد اور اخوت پر استوار ہیں۔ملاقات میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ پاکستان اور ایران باہمی تعاون کو مزید فروغ دیتے ہوئے خطے میں امن، استحکام، ترقی اور عالمی سطح پر مثبت کردار کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھیں گے۔

پچھلی پوسٹ

مقبوضہ کشمیر: سالانہ امرناتھ یاترا کی آڑ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کا سلسلہ تیز، راجوری میں آپریشن مسلسل جاری ، بانڈی پور ہ ، پلوامہ اضلاع سے 5نوجوان گرفتار

اگلی پوسٹ

استحکام پاکستان پارٹی نے آزاد کشمیر کی 35 نشستوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
استحکام پاکستان پارٹی نے آزاد کشمیر کی 35 نشستوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا

استحکام پاکستان پارٹی نے آزاد کشمیر کی 35 نشستوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper