• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

استحکام پاکستان پارٹی نے آزاد کشمیر کی 35 نشستوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 4, 2026
in پاکستان
0
استحکام پاکستان پارٹی نے آزاد کشمیر کی 35 نشستوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):استحکام پاکستان پارٹی نے آزاد کشمیر کی 35 نشستوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے ۔ استحکام پاکستان پارٹی کے ترجمان کے مطابق مرکزی صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے پارٹی امیدواروں میں ٹکٹ تقسیم کئے۔ استحکام پاکستان پارٹی آزاد جموں و کشمیر کے صدر اور 3 حلقوں سے امیدوار سردار تنویر الیاس بھی ہمراہ تھے۔استحکام پاکستان پارٹی نے ایل اے 02سے محمد معروف اور ایل اے 03سے تسلیم عارف کو ٹکٹ جاری کر دیا،ایل اے 04 سے تیمور حسن، ایل اے 08 سے ذوالفقار علی،ایل اے 09 سے طاہر فرید امیدوار نامزد، ایل اے 10 سے محمد یوسف ، ایل اے 11 محمد طالب ،ایل اے 12 صبیحہ صدیق ،ایل اے 13 نثار عنصر،سردار تنویر الیاس ایل اے15 ایل اے 22، اور ایل اے 25کے تین حلقوں سے امیدوار ہوں گے ۔ ایل اے 16 سے اعجاز احمد ایل اے 17 سے عامر نذیر، ایل اے 18 سے مرتضیٰ احمد کو آئی پی پی کے ٹکٹ ، ایل اے 19 سے شہزاد عزیز، ایل اے 21 سے بلال شکیل،ایل اے 23 سردار رئیس انقلابی امیدوار نامزد ،ایل اے 24 سے سردار عنایت اللہ، ایل اے 27 سردار تبارک اللہ اور ایل اے 30 مقبول گجر نامزد، ایل اے 5 سے افتخار حسین ، ایل اے 35 سے عبد القدیر اور ایل اے 39 سے محمد طاہر کھوکھر امیدوار،ایل اے 40 سلیم بٹ ، ایل اے 41سعید ڈار اور ایل اے42 بلال بٹ اور ایل اے 43 حمزہ بزمی نامزد، ایل اے 14 راجہ فہیم فاروق، ایل اے 36 ادیب امجد بٹ اور ایل اے 31 سے راجہ مظہر قیوم کو ٹکٹ جاری کئے گئے۔ایل اے 29 سعید اعوان کو ٹکٹ جاری کر دیئے گئے جبکہ لاہور، ملتان، راولپنڈی اور بلوچستان کی نشستوں پر نامزدگیاں کی گئیں ، ایل اے 6 سے علی شان سونی، ایل اے 28 سے کوثر تقدیس گیلانی استحکام پاکستان پارٹی کی امیدوار نامزد کئے گئے ۔ صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے پارٹی امیدواروں کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی سپیکر ایرانی پارلیمنٹ ڈاکٹر محمد باقر قالیباف سے ملاقات

اگلی پوسٹ

پاکستان کی جدید طبی سائنس میں ایک اور تاریخی کامیابی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کی جدید طبی سائنس میں ایک اور تاریخی کامیابی

پاکستان کی جدید طبی سائنس میں ایک اور تاریخی کامیابی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper