• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

میرپور میں آویزاں پوسٹرز اور بینرز نے کالعدم کمیٹی کی حقیقت عیاں کر دی،کالعدم ایکشن کمیٹی نامنظور” کے پوسٹرز عوامی مزاحمت کا کھلا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 4, 2026
in پاکستان
0
میرپور میں آویزاں پوسٹرز اور بینرز نے کالعدم کمیٹی کی حقیقت عیاں کر دی،کالعدم ایکشن کمیٹی نامنظور” کے پوسٹرز عوامی مزاحمت کا کھلا اظہار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں آویزاں پوسٹرز اور بینرز نے کالعدم کمیٹی کی حقیقت عیاں کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں شرپسندی پھیلانے والے عناصر کیخلاف غیور کشمیری عوام نے دوٹوک مؤقف اپنا لیا ۔ میرپور کی شاہراہوں پر "کالعدم ایکشن کمیٹی نامنظور” کے پوسٹرز عوامی مزاحمت کا کھلا اظہار ہیں۔آزاد کشمیرمیں کالعدم کمیٹی کیخلاف لگے پوسٹرز نے ریاست میں امن و استحکام کی عوامی خواہش کا ثبوت دیدیا ۔امن کی تاریخ رکھنے والے آزاد کشمیر کےعوام نے انتشار پھیلانے والے انتشاری ٹولہ کے ایجنڈے کو یکسر رد کر دیا ۔آزاد کشمیر کے عوام نے دو ٹوک پیغام دیا کہ کسی بھی بیرونی یا اندرونی عنصر کو ریاست کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ آزاد جموں و کشمیر کےعوام پہلے بھی کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے گمراہ کن بیانیہ کو مسترد کر چکے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

جیوانی میں پاکستان کوسٹ گارڈز کی چیک پوسٹ پر خودکش وی بی آئی ای ڈی حملہ، 4 اہلکار شہید، 16 زخمی، پولیس

اگلی پوسٹ

وزیراعظم کی ترک سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت ، دونوں ممالک کی باہمی اعتماد، احترام اور وقار پر مبنی دوستی کو موثر اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کیا جائے گا ، شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم کی ترک سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت ، دونوں ممالک کی باہمی اعتماد، احترام اور وقار پر مبنی دوستی کو موثر اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کیا جائے گا ، شہباز شریف

وزیراعظم کی ترک سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت ، دونوں ممالک کی باہمی اعتماد، احترام اور وقار پر مبنی دوستی کو موثر اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کیا جائے گا ، شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper