• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بلوچستان، خیبر پختونخوا، پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کاچیف جسٹس پاکستان کے ہمراہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے پبلک فیسلی ٹیشن سینٹر کا دورہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 4, 2026
in پاکستان
0
بلوچستان، خیبر پختونخوا، پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کاچیف جسٹس پاکستان کے ہمراہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے پبلک فیسلی ٹیشن سینٹر کا دورہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):بلوچستان، خیبر پختونخوا، پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ نے نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی (این جے پی ایم سی) کے زیرِ اہتمام 2 جولائی کو منعقدہ قومی کانفرنس برائے اصلاحاتِ جیل میں شرکت کے بعد ہفتہ کو چیف جسٹس پاکستان کی موجودگی میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے پبلک فیسلی ٹیشن سینٹر (پی ایف سی) کا دورہ کیاجہاں انہیں عوامی خدمت کی فراہمی اور انصاف تک رسائی بہتر بنانے کے لیے سپریم کورٹ کی جاری ادارہ جاتی اصلاحات پر بریفنگ دی گئی۔وزرائے اعلیٰ کو پبلک فیسلی ٹیشن سینٹر کے شہری دوست ’’ون ونڈو‘‘سروس ماڈل سے آگاہ کیا گیا،جس کے تحت مختلف عدالتی خدمات ایک ہی جگہ فراہم کی جا رہی ہیں۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ اس نظام کے ذریعے عدالتی کارروائیوں کو آسان بنایا گیا ہے، درخواستوں پر کارروائی کا دورانیہ کم ہوا ہے اور انصاف کی فراہمی کو زیادہ شفاف، مؤثر اور عوام دوست بنایا گیا ہے۔وفد نے مرکز کے مختلف شعبوں کا تفصیلی دورہ کیا، جن میں انفارمیشن اینڈ کاپی ڈیسک، انسٹی ٹیوشن ڈیسک، انسٹی ٹیوشن آفیسر کا دفتر، بینکاری اور ڈاک کی سہولیات، ای پیمنٹ سپورٹ سروسز اور دیگر عوامی خدمت کے یونٹس شامل تھے۔ انہیں مربوط ڈیجیٹل ورک فلو کے بارے میں بھی بریفنگ دی گئی جس کے ذریعےدرخواستوں پر بروقت کارروائی، شفافیت، جوابدہی اور مؤثر خدمات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔وزرائے اعلیٰ کوسپریم کورٹ کی وسیع تر ڈیجیٹل اصلاحات سے بھی آگاہ کیا گیاجن میں عدالتی فیسوں کی ادائیگی کے لیے ای پیمنٹ سسٹم کا اجرا شامل ہے، جس نے روایتی ادائیگی کے طریقہ کار کی جگہ ایک محفوظ اور جدید ڈیجیٹل نظام متعارف کرایا ہے۔ بریفنگ کے مطابق یہ اقدامات عدالتی نظام کی جدید خطوط پر استواری، انتظامی استعداد میں اضافے اور انصاف کی فراہمی پر عوام کے اعتماد کو مزید مضبوط بنانے کی جامع حکمت عملی کا حصہ ہیں۔دورے کے دوران وزرائے اعلیٰ نے پبلک فیسلی ٹیشن سینٹر کے افسران اور عملے سےملاقات کی اور سپریم کورٹ کی اصلاحاتی کاوشوں کو سراہا۔انہوں نے شہری مرکزیت، جدید ٹیکنالوجی اور مؤثر انتظامی نظام کو انصاف کی فراہمی کو زیادہ آسان، تیز رفتار اور عوامی ضروریات سے ہم آہنگ بنانے کے لیے اہم قرار دیا۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف سے ترک سیل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر علی طحہ کوچ کی ملاقات، پاکستانی اداروں کے ساتھ طویل المدتی تعاون کے امکانات کا جائزہ لینے کی دعوت

اگلی پوسٹ

پاکستان اور ترکیہ کا باہمی تجارت کا حجم پانچ ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار ، پاکستان اور ترکیہ نے ہمیشہ ہر مشکل میں ایک دوسرے کا بھر پور ساتھ دیا ، وزیر اعظم شہباز شریف کی ترک صدر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان اور ترکیہ کا باہمی تجارت کا حجم پانچ ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار ، پاکستان اور ترکیہ نے ہمیشہ ہر مشکل میں ایک دوسرے کا بھر پور ساتھ دیا ، وزیر اعظم شہباز شریف کی ترک صدر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس

پاکستان اور ترکیہ کا باہمی تجارت کا حجم پانچ ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار ، پاکستان اور ترکیہ نے ہمیشہ ہر مشکل میں ایک دوسرے کا بھر پور ساتھ دیا ، وزیر اعظم شہباز شریف کی ترک صدر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper