• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف سے ترک سیل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر علی طحہ کوچ کی ملاقات، پاکستانی اداروں کے ساتھ طویل المدتی تعاون کے امکانات کا جائزہ لینے کی دعوت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 4, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف سے ترک سیل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر علی طحہ کوچ کی ملاقات، پاکستانی اداروں کے ساتھ طویل المدتی تعاون کے امکانات کا جائزہ لینے کی دعوت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

استنبول:(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ڈیجیٹل اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تعاون کو مزید گہرا کرنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے "ترک سیل” کو پاکستانی اداروں کے ساتھ فائیو جی کے نفاذ، نیٹ ورک کی بہتری (آپٹیمائزیشن)، اسپیکٹرم کے انتظام، ڈیجیٹل انفراسٹرکچر اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کے شعبوں میں طویل المدتی تعاون کے امکانات کا جائزہ لینے کی دعوت دی ہے۔ہفتہ کو دورۂ ترکیہ کے دوران ترک سیل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر علی طحہ کوچ نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے ڈیجیٹل اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تعاون کو مزید گہرا کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔انہوں نے ‘پاکستان-ترکیہ ڈیجیٹل کوریڈور’ کے قیام کے حوالے سے حکومت کے وژن کا ذکر کیا جس کا مقصد علاقائی ڈیجیٹل رابطوں کو مضبوط بنانا، سرحد پار محفوظ ڈیٹا کے تبادلے کو آسان بنانا اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کے انضمام کو فروغ دینا ہے۔ پاکستان میں تیزی سے ترقی کرتے ہوئے ڈیجیٹل منظرنامے کو اجاگر کرتے ہوئے وزیراعظم نے ترک سیل کو دعوت دی کہ وہ پاکستانی اداروں کے ساتھ طویل المدتی تعاون کے امکانات کا جائزہ لے، ان شعبوں میں فائیو جی کا نفاذ، نیٹ ورک کی بہتری (آپٹیمائزیشن)، اسپیکٹرم کا انتظام، ڈیجیٹل انفراسٹرکچر اور ٹیکنالوجی کی منتقلی شامل ہیں۔ انہوں نے کمپنی کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ ٹیلی کمیونیکیشن آلات کی مقامی تیاری، سافٹ ویئر کی تیاری، ڈیجیٹل مہارتوں کے فروغ اور استعداد کار بڑھانے کے شعبوں میں شراکت داری پر غور کرے۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کے تعاون سے پاکستان کا ٹیکنالوجی ایکو سسٹم مضبوط ہوگا اور ساتھ ہی جدت، روزگار اور پائیدار ترقی کے مواقع پیدا ہوں گے۔ وزیراعظم نے شفاف اور سرمایہ کار دوست کاروباری ماحول برقرار رکھنے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا۔ اس عمل میں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونس کا تعاون شامل ہے تاکہ اہم شعبوں، بالخصوص انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجیز میں اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو آسان بنایا جا سکے۔علی طحہ کوچ نے حکومتِ پاکستان کے مستقبل پر مبنی ڈیجیٹل تبدیلی کے ایجنڈے کو سراہا اور ٹیلی کمیونیکیشن، ڈیجیٹل انفراسٹرکچر اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز میں تعاون کے مواقع تلاش کرنے میں ترک سیل کی گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ انہوں نے متعلقہ پاکستانی شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے کمپنی کے عزم کا اعادہ کیا تاکہ باہمی طور پر فائدہ مند شراکت داریاں قائم کی جا سکیں جو پاکستان اور ترکیہ کے مشترکہ اقتصادی اور تکنیکی اہداف کے حصول میں معاون ثابت ہوں

پچھلی پوسٹ

تعلیم یافتہ معاشرہ کبھی دیوالیہ نہیں ہو سکتا، تعلیم قومی ترقی اور معاشی استحکام کی بنیاد ہے،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

اگلی پوسٹ

بلوچستان، خیبر پختونخوا، پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کاچیف جسٹس پاکستان کے ہمراہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے پبلک فیسلی ٹیشن سینٹر کا دورہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بلوچستان، خیبر پختونخوا، پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کاچیف جسٹس پاکستان کے ہمراہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے پبلک فیسلی ٹیشن سینٹر کا دورہ

بلوچستان، خیبر پختونخوا، پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کاچیف جسٹس پاکستان کے ہمراہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے پبلک فیسلی ٹیشن سینٹر کا دورہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper