• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی اویاک کے چیف ایگزیکٹو سے ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 4, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی اویاک کے چیف ایگزیکٹو سے ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پاکستان۔ترکیہ بزنس کانفرنس کے موقع پر اویاک کے جنرل منیجر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر پروفیسر ڈاکٹر مرات یالچنتاش سے ملاقات کی۔ ہفتہ کو دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران پاکستان اور ترکیہ کے درمیان سرمایہ کاری کے فروغ، صنعتی تعاون کو مزید مستحکم بنانے اور سٹریٹجک اقتصادی شراکت داری کے نئے مواقع تلاش کرنے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ڈاکٹر مرات یالچنتاش اور ان کے وفد نے پاکستان کی معاشی ترقی اور اقتصادی استحکام کو سراہتے ہوئے ملک میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ ملاقات میں وفاقی وزیر برائے بحری امور، وفاقی وزیر توانائی، وفاقی وزیر پیٹرولیم، وفاقی وزیر نجکاری، وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن اور ترکیہ میں پاکستان کے سفیر بھی شریک تھے۔ دونوں فریقوں نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم کی ترک سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت ، دونوں ممالک کی باہمی اعتماد، احترام اور وقار پر مبنی دوستی کو موثر اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کیا جائے گا ، شہباز شریف

اگلی پوسٹ

ترک صدر کیساتھ ملاقات میں پا کستان–ترکیہ اسٹریٹجک شراکت داری کے تمام اہم پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا،وزیراعظم شہبازشریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ترک صدر کیساتھ ملاقات میں پا کستان–ترکیہ اسٹریٹجک شراکت داری کے تمام اہم پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا،وزیراعظم شہبازشریف

ترک صدر کیساتھ ملاقات میں پا کستان–ترکیہ اسٹریٹجک شراکت داری کے تمام اہم پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا،وزیراعظم شہبازشریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper