• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیرِ صحت سے جنیوا میں انڈونیشیا کے وزیرِ صحت کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 3, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیرِ صحت سے جنیوا میں انڈونیشیا کے وزیرِ صحت کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے جنیوا میں انڈونیشیا کے وزیرِ صحت نے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزارت صحت سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان برادرانہ اور مضبوط تعلقات موجود ہیں، جنہیں صحت کے شعبے میں مزید وسعت دی جائے گی۔وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے پاکستان میں مقامی سطح پر ویکسین کی تیاری کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت ویکسین سازی کی قومی صلاحیت بڑھانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس مقصد کے لیے انڈونیشیا پاکستان کا ایک اہم اور قابلِ اعتماد شراکت دار ہے، اور پاکستان انڈونیشیا کی جدید ٹیکنالوجی اور تجربات سے بھرپور استفادہ کرنا چاہتا ہے۔ملاقات میں پاکستان میں مقامی سطح پر ویکسین سازی کی پیش رفت اور جاری اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔انڈونیشیا کے وزیرِ صحت نے یقین دہانی کرائی کہ ان کا ملک ویکسین سازی، ٹیکنالوجی کی منتقلی اور استعدادِ کار میں اضافے کے حوالے سے پاکستان کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرے گا۔دونوں وزرائے صحت نے اس عزم کا اظہار کیا کہ دونوں ممالک کے عوام کو جدید، معیاری اور موثر طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے مشترکہ طور پر کام جاری رکھا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی مکہ ریجن کے قائم مقام گورنر شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز سے ملاقات

اگلی پوسٹ

میئر کراچی نے گلستانِ جوہر اور بولٹن مارکیٹ کے نئے بحال شدہ فائر اسٹیشنز کا افتتاح کردیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
میئر کراچی نے گلستانِ جوہر اور بولٹن مارکیٹ کے نئے بحال شدہ فائر اسٹیشنز کا افتتاح کردیا

میئر کراچی نے گلستانِ جوہر اور بولٹن مارکیٹ کے نئے بحال شدہ فائر اسٹیشنز کا افتتاح کردیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper