• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی نئی قیادت وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی نئی قیادت کے انتخاب پر دلی مبارک باد۔ کے انتخاب پر دلی مبارک باد۔

وفاق المدارس العربیہ پاکستان ملک کے دینی مدارس کا سب سے بڑا تعلیمی و دینی وفاق ہے، جس نے گزشتہ کئی دہائیوں سے علومِ نبوت کے فروغ، دینی تشخص کے تحفظ، اسلامی اقدار کی ترویج اور لاکھوں طلبہ و طالبات کی علمی و فکری تربیت میں تاریخی کردار ادا کیا ہے۔ ایسے عظیم ادارے کی قیادت کے لیے شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ جیسی عالمگیر علمی و فقہی شخصیت اور حضرت مولانا قاری محمد حنیف جالندھری صاحب حفظہ اللہ جیسی تجربہ کار، مدبر اور متحرک شخصیت کا انتخاب پوری دینی قیادت اور عوام الناس کے لیے باعثِ اطمینان اور خوش آئند امر ہے۔ علامہ اورنگزیب فاروقی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 3, 2026
in پاکستان
0
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی نئی قیادت وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی نئی قیادت کے انتخاب پر دلی مبارک باد۔ کے انتخاب پر دلی مبارک باد۔
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 کراچی ( نمائندہ خصوصی)رئیس جامعہ عثمان بن عفانؓ، شاہ لطیف ٹاؤن، ملیر کراچی، علامہ اورنگزیب فاروقی نے شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ کو آئندہ پانچ سال کے لیے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا صدر اور حضرت مولانا قاری محمد حنیف جالندھری صاحب حفظہ اللہ کو بلامقابلہ ناظمِ اعلیٰ منتخب ہونے پر دلی مبارک باد پیش کی ہے۔اپنے تہنیتی بیان میں علامہ اورنگزیب فاروقی صاحب نے کہا کہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان ملک کے دینی مدارس کا سب سے بڑا تعلیمی و دینی وفاق ہے، جس نے گزشتہ کئی دہائیوں سے علومِ نبوت کے فروغ، دینی تشخص کے تحفظ، اسلامی اقدار کی ترویج اور لاکھوں طلبہ و طالبات کی علمی و فکری تربیت میں تاریخی کردار ادا کیا ہے۔ ایسے عظیم ادارے کی قیادت کے لیے شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ جیسی عالمگیر علمی و فقہی شخصیت اور حضرت مولانا قاری محمد حنیف جالندھری صاحب حفظہ اللہ جیسی تجربہ کار، مدبر اور متحرک شخصیت کا انتخاب پوری دینی قیادت اور عوام الناس کے لیے باعثِ اطمینان اور خوش آئند امر ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اس وقت داخلی و خارجی سطح پر متعدد چیلنجز سے دوچار ہے۔ ملک کو معاشی مشکلات، فکری انتشار، فرقہ واریت، انتہاپسندی، اخلاقی انحطاط اور نوجوان نسل کو درپیش فکری یلغار جیسے سنگین مسائل کا سامنا ہے۔ ایسے نازک حالات میں علماءِ کرام، دینی مدارس اور مذہبی قیادت کی ذمہ داریاں مزید بڑھ جاتی ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ اتحادِ امت، قومی یکجہتی، باہمی رواداری، اعتدال اور دینی و اخلاقی اقدار کے فروغ کے لیے مؤثر کردار ادا کیا جائے۔علامہ اورنگزیب فاروقی صاحب نے کہا کہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے ہمیشہ وطنِ عزیز کی نظریاتی سرحدوں کے تحفظ، دینی تشخص کی بقا، اسلامی تعلیمات کی اشاعت اور معاشرے میں امن، استحکام اور اعتدال کے قیام کے لیے نمایاں خدمات انجام دی ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ کی بصیرت افروز قیادت اور حضرت مولانا قاری محمد حنیف جالندھری صاحب حفظہ اللہ کی انتظامی صلاحیتیں وفاق المدارس کو مزید مضبوط، فعال اور مؤثر بنانے میں اہم کردار ادا کریں گی۔انہوں نے مزید کہا کہ آج امتِ مسلمہ کو باہمی اختلافات سے بالاتر ہو کر قرآن و سنت کی تعلیمات کی روشنی میں اتحاد و اتفاق کو فروغ دینے، نوجوان نسل کو الحاد، بے دینی اور مغربی تہذیبی یلغار سے محفوظ رکھنے اور انہیں دینِ اسلام کی صحیح تعلیمات سے روشناس کرانے کی اشد ضرورت ہے، اور اس میدان میں دینی مدارس کا کردار نہایت بنیادی اور کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔علامہ اورنگزیب فاروقی صاحب نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ اور حضرت مولانا قاری محمد حنیف جالندھری صاحب حفظہ اللہ کو صحتِ کاملہ، عافیت، استقامت، اخلاص اور درازیٔ عمر عطا فرمائے، ان کی دینی، علمی، دعوتی اور ملی خدمات کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت بخشے، اور انہیں امتِ مسلمہ کی رہنمائی، دینی تعلیم کے فروغ، مدارسِ دینیہ کی ترقی، وطنِ عزیز پاکستان کے استحکام اور امت کے اتحاد و اتفاق کے لیے مزید مؤثر اور نتیجہ خیز کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔اللہ تعالیٰ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کو مزید ترقی و استحکام عطا فرمائے اور اسے دینِ اسلام کی خدمت، ملتِ اسلامیہ کی رہنمائی اور آنے والی نسلوں کی صحیح دینی تربیت کا مضبوط ذریعہ بنائے۔ آمین۔

Previous Post

کھیل معاشرے میں مثبت سوچ کے فروغ اور سپورٹس مین سپرٹ کو پروان چڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

Next Post

ٹیکس نیٹ میں توسیع، شفافیت اور ٹیکس دہندگان کو سہولیات کی فراہمی ایف بی آر اصلاحات کی اولین ترجیحات ہیں، ایف بی آر میں کرپٹ عناصر کی کوئی جگہ نہیں، وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ٹیکس نیٹ میں توسیع، شفافیت اور ٹیکس دہندگان کو سہولیات کی فراہمی ایف بی آر اصلاحات کی اولین ترجیحات ہیں، ایف بی آر میں کرپٹ عناصر کی کوئی جگہ نہیں، وزیراعظم شہباز شریف

ٹیکس نیٹ میں توسیع، شفافیت اور ٹیکس دہندگان کو سہولیات کی فراہمی ایف بی آر اصلاحات کی اولین ترجیحات ہیں، ایف بی آر میں کرپٹ عناصر کی کوئی جگہ نہیں، وزیراعظم شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper