• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب بھر میں یکم جولائی سے تعلیمی سمر کیمپس پر پابندی عائد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 1, 2026
in پاکستان
0
پنجاب بھر میں یکم جولائی سے تعلیمی سمر کیمپس پر پابندی عائد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی):وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی ہدایات پر راولپنڈی سمیت پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں یکم جولائی سے سمر کیمپس کے انعقاد پر پابندی عائد کر دی گئی ، احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے اداروں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رانا سکندر حیات کی ہدایات کے مطابق راولپنڈی سمیت پنجاب بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ گرمیوں کی تعطیلات کے دوران کسی بھی سمر کیمپس کا انعقاد نہیں کریں گے۔ اس حوالے سے متعلقہ ضلعی انتظامیہ اور محکمہ تعلیم کے افسران کو بھی خصوصی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں تاکہ حکومتی احکامات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جا سکے۔احکامات میں واضح کیا گیا ہے کہ تعلیمی ادارے اپنی عمارتوں، کلاس رومز اور دیگر سہولیات کو کسی بھی غیر مجاز یا غیر منظور شدہ سرگرمی کے لیے استعمال نہیں کر سکیں گے۔حکام کے مطابق بعض مقامات پر سمر کیمپس کی آڑ میں تعلیمی سرگرمیوں کے انعقاد اور حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کی اطلاعات موصول ہوئی تھیں جس کے بعد نگرانی کے نظام کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد گرمیوں کی تعطیلات کے دوران حکومتی پالیسی پر مکمل عملدرآمد، طلبہ کو تعطیلات کے دوران اضافی تعلیمی دباؤ سے محفوظ رکھنا اور تعلیمی اداروں میں غیر مجاز سرگرمیوں کی روک تھام یقینی بنانا ہے۔حکام نے خبردار کیا ہے کہ اگر کوئی تعلیمی ادارہ احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سمر کیمپس کا انعقاد کرتا پایا گیا تو اس کے خلاف متعلقہ قوانین کے تحت سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

پچھلی پوسٹ

پانی معاشی ترقی اور زراعت کی بنیاد ہے، اسے بطور ہتھیار استعمال نہیں کیا جا سکتا، پانی امن اور تعاون کا ذریعہ ہونا چاہئے، وفاقی سیکریٹری اطلاعات اشفاق احمد خلیل

اگلی پوسٹ

داسو ہائیڈور پاور پراجیکٹ پر فل سکیل آر سی سی ٹرائل کا آغاز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
داسو ہائیڈور پاور پراجیکٹ پر فل سکیل آر سی سی ٹرائل کا آغاز

داسو ہائیڈور پاور پراجیکٹ پر فل سکیل آر سی سی ٹرائل کا آغاز

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper