• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پانی معاشی ترقی اور زراعت کی بنیاد ہے، اسے بطور ہتھیار استعمال نہیں کیا جا سکتا، پانی امن اور تعاون کا ذریعہ ہونا چاہئے، وفاقی سیکریٹری اطلاعات اشفاق احمد خلیل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 30, 2026
in پاکستان
0
پانی معاشی ترقی اور زراعت کی بنیاد ہے، اسے بطور ہتھیار استعمال نہیں کیا جا سکتا، پانی امن اور تعاون کا ذریعہ ہونا چاہئے، وفاقی سیکریٹری اطلاعات اشفاق احمد خلیل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی سیکریٹری اطلاعات و نشریات اشفاق احمد خلیل نے کہا ہے کہ پانی معاشی ترقی اور زراعت کی بنیاد ہے، اسے بطور ہتھیار استعمال نہیں کیا جا سکتا بلکہ یہ امن اور تعاون کا ذریعہ ہونا چاہئے۔ یہ بات انہوں نے منگل کو یہاں جناح کنونشن سینٹر میں ”سندھ طاس معاہدہ، امن اور علاقائی استحکام کا اہم ذریعہ“ کے موضوع پر منعقدہ بین الاقوامی سیمینار کے موقع پر پی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ وفاقی سیکریٹری اطلاعات نے کہا کہ پانی کی اہمیت پہلے سے ہی مسلمہ ہے تاہم ہمسایہ ملک کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی کے اعلان کے بعد اس کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے جس کے پیش نظر اس مسئلے کو اجاگر کرنے اور آگاہی پیدا کرنے کے لئے اس سیمینار کا انعقاد ضروری سمجھا گیا۔اشفاق احمد خلیل نے کہا کہ یہ سیمینار وزارت اطلاعات و نشریات اور انسٹیٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز (آئی آر ایس) کے اشتراک سے منعقد کیا گیا ہے اور امید ہے کہ یہ پانی کی اہمیت کے حوالے سے آگاہی کو موثر انداز میں اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ وزارت اطلاعات و نشریات حکومت کے ترجمان ادارے کے طور پر ہمیشہ اہم قومی معاملات کو اجاگر کرتی رہی ہے اور قومی اہمیت کے امور عوام تک پہنچانا وزارت کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ پانی ہر لحاظ سے زندگی کی بنیاد ہے اور اسے کبھی بھی بطور ہتھیار استعمال نہیں کیا جانا چاہئے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان ہمیشہ امن کا داعی رہا ہے، امید ہے کہ یہ سیمینار اس مسئلے کے پرامن اور خوش اسلوبی سے حل میں معاون ثابت ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

سعودی چیمبرز کی فیڈریشن اور یونین آف چیمبرز اینڈ کموڈٹی ایکسچینجز آف ترکیہ کے درمیان ترک-سعودی چیمبرز فورم کے قیام کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اہم سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر سعودی ہم منصب شہزادہ عبدالعزیز بن سعود کی جانب سے پرجوش استقبال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اہم سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر سعودی ہم منصب شہزادہ عبدالعزیز بن سعود کی جانب سے پرجوش استقبال

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اہم سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر سعودی ہم منصب شہزادہ عبدالعزیز بن سعود کی جانب سے پرجوش استقبال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper