• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عمرہ ویزے پر سعودی عرب کے راستے کمبوڈیا فرار ہونے کی کوشش ناکام، مسافر اسلام آباد ایئرپورٹ پر آف لوڈ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 1, 2026
in پاکستان
0
عمرہ ویزے پر سعودی عرب کے راستے کمبوڈیا فرار ہونے کی کوشش ناکام، مسافر اسلام آباد ایئرپورٹ پر آف لوڈ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے عمرہ ویزے کی آڑ میں سعودی عرب کو بطور ٹرانزٹ استعمال کر کے کمبوڈیا جانے کی کوشش کرنے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا۔ایف آئی اے کے مطابق مسافر اپنی والدہ کے ہمراہ عمرہ ویزے پر نجی ایئرلائن کی فلائٹ (ED-272) کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہو رہا تھا کہ امیگریشن حکام نے شک گزرنے پر اسے روک لیا۔ سیکنڈری پروفائلنگ کے دوران انکشاف ہوا کہ مذکورہ مسافر اس سے قبل بھی رواں سال 14 اپریل 2026 کو کمبوڈیا جانے کی کوشش کے دوران آف لوڈ کیا جا چکا ہے۔ایف آئی اے حکام نے کارروائی کے دوران مسافر کے موبائل فون کی فرانزک کی، جس سے سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے۔ موبائل سے ملنے والے وائس نوٹس اور چیٹ ریکارڈ سے واضح ہوا کہ مسافر ایک انسانی اسمگلر (ایجنٹ) کے ساتھ مسلسل رابطے میں تھا۔مسافر کا منصوبہ تھا کہ وہ والدہ کے ہمراہ سعودی عرب پہنچنے اور ان کی واپسی کے بعد، عمرہ ویزے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سعودی عرب کو بطور ٹرانزٹ استعمال کرے گا اور وہاں سے کمبوڈیا فرار ہو جائے گا۔حکام کے مطابق ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز کی جانب سے جاری کردہ رسک پروفائل کے تحت مسافر کا نام مشکوک سرگرمیوں میں شامل تھا اور موبائل فون سے ملنے والے شواہد نے اس کے کمبوڈیا جانے کے ارادے کو قطعی طور پر ثابت کر دیا۔ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ مسافر کو پرواز سے آف لوڈ کرنے کے بعد مزید تفتیش اور سخت قانونی کارروائی کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد کے حوالے کر دیا گیا ہے، جہاں ایجنٹ کی گرفتاری کے لیے بھی تحقیقات کا دائرہ وسیع کیا جا رہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

سعودی چیمبرز کی فیڈریشن اور یونین آف چیمبرز اینڈ کموڈٹی ایکسچینجز آف ترکیہ کے درمیان ترک-سعودی چیمبرز فورم کے قیام کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

اگلی پوسٹ

پانی معاشی ترقی اور زراعت کی بنیاد ہے، اسے بطور ہتھیار استعمال نہیں کیا جا سکتا، پانی امن اور تعاون کا ذریعہ ہونا چاہئے، وفاقی سیکریٹری اطلاعات اشفاق احمد خلیل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پانی معاشی ترقی اور زراعت کی بنیاد ہے، اسے بطور ہتھیار استعمال نہیں کیا جا سکتا، پانی امن اور تعاون کا ذریعہ ہونا چاہئے، وفاقی سیکریٹری اطلاعات اشفاق احمد خلیل

پانی معاشی ترقی اور زراعت کی بنیاد ہے، اسے بطور ہتھیار استعمال نہیں کیا جا سکتا، پانی امن اور تعاون کا ذریعہ ہونا چاہئے، وفاقی سیکریٹری اطلاعات اشفاق احمد خلیل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper