• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کے آبی حقوق کو عالمی سطح کا قانونی تحفظ حاصل ہے، طارق فضل چوہدری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 1, 2026
in پاکستان
0
سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کے آبی حقوق کو عالمی سطح کا قانونی تحفظ حاصل ہے، طارق فضل چوہدری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کے آبی حقوق کو عالمی سطح کا قانونی تحفظ حاصل ہے، پاکستان کے آبی حقوق ہماری قومی سلامتی کا ایک لازمی حصہ ہیں۔ منگل کو ایکس پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آج سندھ طاس معاہدے پرمنعقد ہونے والے بین الاقوامی سیمینار میں اہم گفتگو ہوئی ہے، سیمینار میں دو ٹوک انداز میں اعادہ کیا گیا کہ کسی بھی عالمی معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل نہیں کیا جا سکتا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنی خودمختاری اور جائز قومی حقوق کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے، پاکستان امن، بامعنی مذاکرات اور قواعد پر مبنی بین الاقوامی نظام پر غیرمتزلزل یقین رکھتا ہے، علاقائی استحکام اسی وقت ممکن ہے جب بین الاقوامی معاہدوں اور وعدوں کا احترام کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ یکطرفہ اقدامات کے ذریعے عالمی معاہدوں کو کمزور کرنے کی کوششیں ناقابل قبول ہیں۔

پچھلی پوسٹ

صدر آصف علی زرداری کا کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر سانحہ پر اظہار افسوس

اگلی پوسٹ

چین کو بھی سندھ طاس معاہدے کا حصہ بنایا جائے تاکہ اسے سہ فریقی فریم ورک کی شکل دی جا سکے،سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن کے صدر وکٹر گائو کی بین الاقوامی سیمینار میں تجویز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چین کو بھی سندھ طاس معاہدے کا حصہ بنایا جائے تاکہ اسے سہ فریقی فریم ورک کی شکل دی جا سکے،سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن کے صدر وکٹر گائو کی بین الاقوامی سیمینار میں تجویز

چین کو بھی سندھ طاس معاہدے کا حصہ بنایا جائے تاکہ اسے سہ فریقی فریم ورک کی شکل دی جا سکے،سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن کے صدر وکٹر گائو کی بین الاقوامی سیمینار میں تجویز

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper