• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 19 جون 2026ء کو 21 ارب 48 کروڑ 47 لاکھ ڈالر کی سطح پر رہے ، اسٹیٹ بینک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
June 29, 2026
in پاکستان
0
پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 19 جون 2026ء کو 21 ارب 48 کروڑ 47 لاکھ ڈالر کی سطح پر رہے ، اسٹیٹ بینک
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 19 جون 2026ء کو 21 ارب 48 کروڑ 47 لاکھ ڈالر کی سطح پر رہے جبکہ بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے باعث سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک ارب 30 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی ہفتہ وار کمی ریکارڈ کی گئی۔ پیر کو سٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 19 جون 2026ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے اختتام پر سٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود زرمبادلہ ذخائر کم ہو کر 15 ارب 91 کروڑ 64 لاکھ ڈالر رہ گئے جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس موجود زرمبادلہ ذخائر 5 ارب 56 کروڑ 83 لاکھ ڈالر تھے۔اس طرح ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 21 ارب 48 کروڑ 47 لاکھ ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کیے گئے۔سٹیٹ بینک کے مطابق اس کے زرمبادلہ ذخائر میں کمی کی بنیادی وجہ بیرونی قرضوں کی ادائیگی تھی۔مرکزی بینک نے بتایا کہ بعد ازاں حکومت پاکستان کی جانب سے کثیر الجہتی مالیاتی اداروں سے 70 کروڑ ڈالر اور کمرشل قرضے کی ری فنانسنگ کی مد میں تقریباً ایک ارب 70 کروڑ ڈالر موصول ہوئے ہیں۔ یہ رقوم 30 جون 2026ء کو سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں شامل کر دی جائیں گی جس کے بعد ذخائر کی سطح میں نمایاں بہتری متوقع ہے۔

Previous Post

کوئٹہ:رکن بلوچستان اسمبلی محترمہ فرح عظیم کی محمد ہاشم خان نورزئی کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت

Next Post

وزیر مملکت بلال اظہر کیانی کی زیر صدارت کاروباری اور برآمدی شعبے کے نمائندوں کے ساتھ مشاورتی اجلاس

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper