• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کا حساس معلومات لینے کی آڑ میں اسلام آباد پولیس کے اہلکار پر وحشیانہ تشدد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 28, 2026
in پاکستان
0
کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کا حساس معلومات لینے کی آڑ میں اسلام آباد پولیس کے اہلکار پر وحشیانہ تشدد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں نے حساس معلومات لینے کی آڑ میں اسلام آباد پولیس کے اہلکار پر وحشیانہ تشدد کیا،آزادکشمیرکے امن کی درپے کالعدم ایکشن کمیٹی اپنی تخریبی سرگرمیوں کے باعث عوام کے سامنے بے نقاب ہورہی ہے۔راولاکوٹ کی جنڈالہ چیک پوسٹ کے قریب اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل ہمایوں خورشید پر کالعدم کمیٹی کے مسلح شرپسندوں نے قاتلانہ حملہ کردیا۔زخمی کانسٹیبل ہمایوں خورشید کا کہنا ہے کہ چھٹی سے واپس آ رہا تھا کہ کالعدم کمیٹی کےناکہ لگاۓ 50 سے زائد شرپسندوں نے روک کرشدید تشدد کا نشانہ بنایا۔شرپسندوں نے وردی پہنا کرریاستی اداروں اور افسران کے خلاف تقریر کرانے کی کوشش کی۔ کانسٹیبل ہمایوں خورشید نے کہا کہ کالعدم کمیٹی کے ایس ایم جیز سے لیس تقریباً 20 شرپسندوں نے ایس ایم جیز تان کر بیان دینے پرمجبورکیا،کالعدم کمیٹی کے شرپسندوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نفری اور پوزیشن سے متعلق معلومات لینے کی بھی کوشش کی،شرپسند عناصر آٹھ گھنٹے تک یرغمال رکھنے کے بعد چیک پوسٹ کے قریب چھوڑ گئے۔کانسٹیبل ہمایوں خورشید اس وقت سی ایم ایچ راولا کوٹ میں شدید زخمی حالت میں زیرعلاج ہے۔ماہرین کے مطابق عوامی حقوق کی آڑ میں بیرونی ایما پر انتشاری کمیٹی کا قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے ، کالعدم کمیٹی کے شرپسند عناصرکو قانون کی گرفت میں لا کران کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جانی چاہیے۔

پچھلی پوسٹ

صدرِ مملکت کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی شعیب اختر کے گھر آمد، شاہد اختر کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی شعیب اختر کے گھر آمد، شاہد اختر کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی شعیب اختر کے گھر آمد، شاہد اختر کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper