• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی شعیب اختر کے گھر آمد، شاہد اختر کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 27, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی شعیب اختر کے گھر آمد، شاہد اختر کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ ہفتہ کو یہاں معروف کرکٹر شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر کے انتقال پر تعزیت کیلئے ان کے گھر گئے۔وفاقی وزیر اطلاعات نے مرحوم کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور شعیب اختر (بھائی)، مرحوم کے بیٹے حمزہ شاہد اور دیگر سوگواران سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے شاہد اختر مرحوم کے ایصالِ ثواب، درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعاکی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں شعیب اختر اور ان کے خاندان کے دکھ میں برابر شریک ہیں۔ وفاقی وزیر نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں بلند مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور حوصلہ دے، آمین۔

پچھلی پوسٹ

کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کا حساس معلومات لینے کی آڑ میں اسلام آباد پولیس کے اہلکار پر وحشیانہ تشدد

اگلی پوسٹ

امارت مکہ مکرمہ کی جانب سے مسجد عائشہؓ کی تاریخی خصوصیات پر تفصیلات جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امارت مکہ مکرمہ کی جانب سے مسجد عائشہؓ کی تاریخی خصوصیات پر تفصیلات جاری

امارت مکہ مکرمہ کی جانب سے مسجد عائشہؓ کی تاریخی خصوصیات پر تفصیلات جاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper