• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چیف سیکرٹری اورآئی جی پولیس آزادکشمیرکی پریس کانفرنس سے کالعدم کمیٹی بے نقاب،عوام کی تائید

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 26, 2026
in پاکستان
0
چیف سیکرٹری اورآئی جی پولیس آزادکشمیرکی پریس کانفرنس سے کالعدم کمیٹی بے نقاب،عوام کی تائید
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):چیف سیکرٹری اورآئی جی پولیس آزادکشمیرکی پریس کانفرنس سے کالعدم کمیٹی بے نقاب ہو گئی،عوام نے پھر پور تائید کی۔آزادکشمیرکے عوام نے چیف سیکرٹری اورآئی جی پولیس کی پریس کانفرنس کے حوالے سے کہا ہے کہ چیف سیکرٹری اورآئی جی پولیس آزادکشمیرنے کالعدم کمیٹی کے جھوٹے بیانیے کو ثبوتوں کے ساتھ بے نقاب کیا۔شہریوں نے کہا کہ راولاکوٹ ہسپتال کے واقعے میں پہل کالعدم کمیٹی نے کی جبکہ جوابی کارروائی کو بنیاد بنا کرگمراہ کن پراپیگنڈا کیا گیا،انتشار پسند عناصرنے نوجوانوں کوورغلا کران کے ہاتھوں میں ڈنڈے تھمائے اورریاست کیخلاف اشتعال انگیزی کی ۔انہوں نے مزید کہا کہ الحاقِ پاکستان کے خلاف کسی بھی مطالبے یا بیانیے کوریڈ لائن قراردینا بالکل درست مؤقف ہے، پاکستان سے وابستگی کشمیری عوام کے ایمان، نظریے اور اجتماعی شناخت کا حصہ ہے۔ شہریوں نے کہا کہ قانونی معاملات کو ڈنڈے سے حل نہیں کیا جاسکتا اس لئے لوگ شرپسند کمیٹی سے دوررہیں۔ انہوں نے کہا کہ شرپسند عناصرکیخلاف کھل کربات کرنے پرچیف سیکرٹری اورآئی جی پولیس آزاد کشمیرکے شکرگزار ہیں۔آزادکشمیر کے شہریوں کی طرف سے اعلیٰ حکام کی پریس کانفرنس کی تائید ثبوت ہے کہ ریاست اور عوام ایک پیج پر ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پنجاب کے اسپتالو ں میں عالمی شہر ت یافتہ غیر ملکی اسپیشلسٹ ڈاکٹر علاج کریں گے :مریم نواز شریف

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی ایتھوپیا کے وزیراعظم ابی احمد علی کو پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف کی ایتھوپیا کے وزیراعظم ابی احمد علی کو پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف کی ایتھوپیا کے وزیراعظم ابی احمد علی کو پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper