• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مولانا فضل الرحمن سے دیرینہ تعلقات اور احترام کا رشتہ ہے ، ان سے تخلیہ میں ہونے والی گفتگو ہمیشہ راز رہےگی ، وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
June 25, 2026
in پاکستان
0
مولانا فضل الرحمن سے دیرینہ تعلقات اور احترام کا رشتہ ہے ، ان سے تخلیہ میں ہونے والی گفتگو ہمیشہ راز رہےگی ، وزیراعظم شہباز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن سے ان کے دیرینہ تعلقات اور احترام کا رشتہ ہے ، ان کے اور مولانا کے درمیان تخلیہ میں جو باتیں ہوئی ہیں وہ ہمیشہ راز رہیں گی۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں مولانا فضل الرحمن کی ایوان میں تقریر کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہ مولانا فضل الرحمن سے ان کے دیرینہ تعلقات ہیں، ان کے اور مولانا کے درمیان تخلیہ میں جو باتیں ہوئی ہیں وہ قیامت تک راز رہیں گی اور میرے ساتھ قبر میں جائیں گی۔قبل ازیں وزیراعظم ایوان میں پہنچے تو ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا استقبا ل کیا، وزیر اعظم سیدھے اپوزیشن کی نشستوں پر گئے اور اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی، گوہر علی خان، مولانا فضل الرحمن، لطیف کھوسہ، حمید حسین سمیت پہلی صف میں بیٹھے اپوزیشن اراکین سے مصافحہ کیا۔ انہوں نے مولانا فضل الرحمن سے کچھ دیر گفتگو بھی کی۔بعد ازاں انہوں نے ایوان میں مولانا فضل الرحمن کی جانب سے اٹھائے گئے بعض نکات کے جواب میں کہا کہ مولانا فضل الرحمن سے ان کے بہترین تعلقات ہیں اور ان سے احترام کا رشتہ ہے۔ان کی تقریر میں نے سنی ہے۔ میری اکثر مولانا فضل الرحمن سے ملاقات رہتی ہے۔ ان کے اور میرے درمیان تخلیہ میں جو باتیں ہوئی ہیں وہ قیامت تک راز ہیں اور قبر میں میرے ساتھ جائیں گی۔ بعد ازاں مولانا فضل الرحمن نے مسکراتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نے جس محبت کا اظہار کیا ہے میں اس کا خیر مقد م کرتا ہوں ، اگر وہ تنہائی میں ہونے والی باتوں کو پبلک کر دیں تو وہ ناراض نہیں ہوں گے جس پر وزیراعظم نے کہا کہ وہ مولانا فضل الرحمن کی پیشکش کو ان کی فراخ دلی کی بنیاد پر قبول نہیں کریں گے کیونکہ اس سے معاملات دور تک چلے جائیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری نے بھی وزیراعظم سے ان کی نشست پر جا کر مصافحہ کیا۔

Previous Post

رائٹ آف وے بل میں نجی جائیداد کے حقوق کے تحفظ کی سفارش، کمیٹی نے عبوری رپورٹ پیش کردی، وزارت قانون و انصاف

Next Post

وزیراعظم محمد شہباز شریف کو قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کا ٹیلیفون، برگن اسٹاک میں تکنیکی سطح کے مذاکرات کے پہلے دور پر اطمینان کا اظہار

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper