• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اطلاعات پنجاب کی مجالس و جلوسوں کے منتظمین سے ملاقات، عزاداروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات بارے بادلہ خیال کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
June 25, 2026
in پاکستان
0
وزیر اطلاعات پنجاب کی مجالس و جلوسوں کے منتظمین سے ملاقات، عزاداروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات بارے بادلہ خیال کیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد۔( نمائندہ خصوصی):وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے محرم الحرام کے سلسلہ میں فیصل آباد کی مختلف مجالس اور جلوسوں کے منتظمین سے ملاقات کی اور محرم الحرام کے دوران سکیورٹی، انتظامی اقدامات اور عزاداروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ملاقات میں صوبائی وزیر بلال اکبر، وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی ذیشان ملک، کمشنر فیصل آباد، ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) سہیل سکھیرا اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔ مجالس اور جلوسوں کے منتظمین میں جعفر نقوی، سید افتخار نقوی، حسنین شیرازی، محمد قاسم، تصدق حسین، عباس حیدر، ممتاز حسین، آغا مہندی اور عمار علی شامل تھے۔اس موقع پر منتظمین نے محرم الحرام کے دوران بہترین انتظامات، سکیورٹی اور دیگر سہولیات کی فراہمی پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے عزاداروں کی سہولت اور تحفظ کے لیے کیے گئے اقدامات قابل تحسین ہیں۔وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے افسران مجالس اور جلوسوں کے منتظمین سے مسلسل رابطے میں ہیں تاکہ کسی بھی مسئلے کو فوری طور پر حل کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ عاشورہ محرم کے جلوسوں اور مجالس کا پرامن انعقاد حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے اور اس مقصد کے لیے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ عزاداروں کی سہولت کے لیے ٹھنڈے پانی کی سبیلوں اور دیگر ضروری سہولیات کا خصوصی انتظا کیا جا رہا ہے جبکہ مجالس اور جلوسوں کی فول پروف سکیورٹی کے لیے پنجاب پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔ سکیورٹی ادارے اور ضلعی انتظامیہ مکمل طور پر متحرک ہیں تاکہ محرم الحرام کے دوران امن و امان کی فضا برقرار رکھی جا سکے۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام کے درمیان ہم آہنگی اور بھائی چارے کی فضا قابل ستائش ہے، جس کی بدولت صوبہ بھر میں محرم الحرام کے پروگراموں کے پرامن انعقاد میں مدد مل رہی ہے۔ انہوں نے اس امر پر اطمینان کا اظہار کیا کہ مجالس اور جلوسوں کے منتظمین حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں اور انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کر رہے ہیں۔اس موقع پر محرم الحرام کے دوران امن، رواداری اور باہمی احترام کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا گیا جبکہ انتظامیہ اور منتظمین کے درمیان باہمی رابطوں کو مزید موثر بنانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/06/WhatsApp-Video-2026-06-24-at-7.52.57-PM.mp4
Previous Post

پاکستان مخالف نظریات کی حامل تلسی گبارڈ کے متنازعہ ہندومذہبی رہنما سے پس پردہ روابط پر چشم کشا تحقیقاتی رپورٹ جاری

Next Post

ایس ای سی پی اور نیب کا غیر قانونی سرمایہ کاری سکیموں کے خلاف مشترکہ کارروائی کے لیے تعاون پر اتفاق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایس ای سی پی اور نیب کا غیر قانونی سرمایہ کاری سکیموں کے خلاف مشترکہ کارروائی کے لیے تعاون پر اتفاق

ایس ای سی پی اور نیب کا غیر قانونی سرمایہ کاری سکیموں کے خلاف مشترکہ کارروائی کے لیے تعاون پر اتفاق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper