• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

پاکستان مخالف نظریات کی حامل تلسی گبارڈ کے متنازعہ ہندومذہبی رہنما سے پس پردہ روابط پر چشم کشا تحقیقاتی رپورٹ جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 24, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
پاکستان مخالف نظریات کی حامل تلسی گبارڈ کے متنازعہ ہندومذہبی رہنما سے پس پردہ روابط پر چشم کشا تحقیقاتی رپورٹ جاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):پاکستان مخالف نظریات کی حامل تلسی گبارڈ کے متنازعہ ہندومذہبی رہنما سے پس پردہ روابط پر چشم کشا تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق تلسی گبارڈ کے متنازعہ بیانات اور سیاسی مؤقف کے پس منظر میں ہندو مذہبی گرو کرس بٹلر کا اثر و رسوخ کارفرما رہا۔ عالمی جریدہ واشنگٹن پوسٹ کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق امریکی سابق انٹیلی جنس سربراہ کے تمام تر فیصلوں اور سیاسی کیرئیر کے پس پردہ ایک ہندو رہنما کرس بٹلر کے پراسرار پیغامات تھے۔ہندو گرو کرس بٹلر نے1977میں اپنی تنظیم رجسٹرکرائی اور اس کا نام سائنس آف آئیڈینٹیٹی فاؤنڈیشن رکھا ، سائنس آف آئیڈینٹیٹی فاؤنڈیشن نامی یہ ہندو تنظیم مسلمانوں،سرمایہ داری نظام سمیت مختلف چیزوں پر سخت تنقید کرتی رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق متنازعہ مذہبی گرو کرس بٹلر ایک کلٹ کی شکل تھے کیونکہ وہ اپنے پیروکاروں کے بڑے فیصلوں پر کنٹرول رکھتا تھا اور مکمل اطاعت اور رازداری کا مطالبہ کرتا تھا ۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکا میں تلسی گبارڈ کا سیاسی عروج ان کے ہندو مذہبی گرو کرس بٹلر کی کئی برسوں پر محیط پراسرار کوششوں کا نتیجہ ہے ، ہندو گرو کرس بٹلر خفیہ میموز میں تلسی گبارڈ کومیڈیا پرآنے،پالیسی اور قانون سازی پر احکامات دیتا تھا۔واشنگٹن پوسٹ کی حاصل شدہ خفیہ دستاویزات میں سینکڑوں میموز شامل ہیں جن میں2011سے2017تک تلسی گبارڈ کی سیاسی رہنمائی کی گئی ، خفیہ دستاویزات سے یہ بھی انکشاف ہوا کہ تلسی گبارڈ کی حمایت اور دفاع کیلئے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھی استعمال کئے گئے، ہندو گرو کی ہدایات پر تلسی کبارڈ نے ایوان امریکی ایوان نمائندگان میں متعدد بل بھی پیش کئے۔دستاویزات میں یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ سابق امریکی انٹیلی جنس سربراہ تلسی گبارڈ کو کوئی نہ کوئی خفیہ طور پر چلا رہا تھا۔ماہرین کے مطابق پاکستانی میزائل پروگرام پر تنقیداور بھارتی میزائل پروگرام پر خاموشی تلسی گبارڈ کے پس پردہ ہندوتوا نظریات کے باعث ہے، تحقیقاتی رپورٹ کےبعد تلسی گبارڈ کے پاکستان مخالف مؤقف اوربھارتی بیانیے سے قربت کی تحقیقات ناگزیر ہو چکی ہیں۔واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کی روشنی میں تلسی گبارڈ کے نظریاتی روابط، سیاسی نیٹ ورکس اور مشاورت کے ذرائع کا تفصیلی جائزہ اور تحقیقات وقت کی اہم ضرورت ہے۔

پچھلی پوسٹ

بی آر ٹی سے نیب تک: ضمیر عباسی کی متنازع سرکاری زندگی اور اربوں روپے کا اسکینڈل

اگلی پوسٹ

ایس ای سی پی اور نیب کا غیر قانونی سرمایہ کاری سکیموں کے خلاف مشترکہ کارروائی کے لیے تعاون پر اتفاق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایس ای سی پی اور نیب کا غیر قانونی سرمایہ کاری سکیموں کے خلاف مشترکہ کارروائی کے لیے تعاون پر اتفاق

ایس ای سی پی اور نیب کا غیر قانونی سرمایہ کاری سکیموں کے خلاف مشترکہ کارروائی کے لیے تعاون پر اتفاق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper