• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے لیبیا عرب مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر انچیف کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی صورتحال، دفاعی اور عسکری تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 24, 2026
in پاکستان
0
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے لیبیا عرب مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر انچیف کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی صورتحال، دفاعی اور عسکری تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی):چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے لیبیا عرب مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر انچیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں ملاقات کی۔جی ایچ کیو پہنچنے پر معزز مہمان کو تینوں افواج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی صورتحال، دفاعی تعاون اور عسکری سطح پر تعاون بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں اطراف نے دوطرفہ دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے اور پیشہ وارانہ فوجی تربیت اور سیکورٹی کے شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کی اہمیت پر زور دیا۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دوست ممالک کے ساتھ امن، استحکام اور تعمیری روابط کے فروغ کے لئے پاک فوج کے عزم کو اجاگر کیا۔ معزز مہمان نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ وارانہ مہارت کو سراہا اور علاقائی امن و سلامتی کے لئے ان کی خدمات کا اعتراف کیا۔

پچھلی پوسٹ

حج 2026 کے بہترین انتظامات کو عالمی سطح پر سراہا جانا پوری قوم کے لئے باعث فخر ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وزارت مذہبی امور اور نجی شعبے سے تعلق رکھنے والے حج 2026 کے منتظمین سے ملاقات میں گفتگو

اگلی پوسٹ

ایران کے ساتھ تجارت اور اقتصادی تعاون میں پیشرفت کا انحصار تہران پر عائد بین الاقوامی پابندیوں میں نرمی سے منسلک ہے، ترجمان دفتر خارجہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایران کے ساتھ تجارت اور اقتصادی تعاون میں پیشرفت کا انحصار تہران پر عائد بین الاقوامی پابندیوں میں نرمی سے منسلک ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ایران کے ساتھ تجارت اور اقتصادی تعاون میں پیشرفت کا انحصار تہران پر عائد بین الاقوامی پابندیوں میں نرمی سے منسلک ہے، ترجمان دفتر خارجہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper