• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی پاکستان پہنچ گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 23, 2026
in پاکستان
0
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی پاکستان پہنچ گئے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی پاکستان پہنچ گئے۔ منگل کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق عباس عراقچی کی نور خان ایئربیس پر آمد کے موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ایرانی وزیر خارجہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے سرکاری دورہ پاکستان کے موقع پر ان کے ہمراہ آنے والے وفد کا حصہ ہیں۔ بیان کے مطابق پاکستان اور ایران کے درمیان تاریخ، مشترکہ عقیدے اور ثقافتی رشتوں کی بنیاد پر مضبوط برادرانہ تعلقات قائم ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی قیادت اور عوام وزیر خارجہ عباس عراقچی اور ایرانی وفد کو اسلام آباد آمد پر دلی خوش آمدید کہتے ہیں

پچھلی پوسٹ

صدر آصف علی زرداری سے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper