جھنگ (نمائندہ خصوصی)سی سی ڈی جھنگ کی کاروائی آن لائن آئس کا کام کرنے والی جھنگ کی سونیا المروف پنکی گرفتار آئس برآمد زرائع کے مطابق جھنگ کی ایک معزز فیملی کی خاتون جم جاتی تھی وہاں اس کی دوست کے زریعے
آئس کی لت پڑھ گئی جس پر گھر والوں کو شک ہوا تو سی سی ڈی سب انسپکٹر علی رضا ملک نے ریکی کر کے جس خاتون سے آئس لیتی تھی رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور موقع سے آئس برآمد کر لی خاتون سونیا المعروف پنکی ہرمل پور جھنگ کی رہاٙئشی یے جو عرصہ دراز سے یہ کام کرتی تھی اس کے نیٹ ورک تک بھی سی سی ڈی پہنچ گئی یے جلد بڑا ڈہلر سامنے آئے گا جو پورے پنجاب میں آن لائن کام کرتا ہے ملزمہ آٹھ ماہ کی حاملہ تھی جس پر اسے جیل بھیج دیا گیا

