• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عاشورہ محرم کے موقع پر وفاقی حکومت کا 25 اور 26 جون کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 22, 2026
in پاکستان
0
عاشورہ محرم کے موقع پر وفاقی حکومت کا 25 اور 26 جون کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی حکومت نے نویں اور دسویں محرم الحرام 1448 ہجری (عاشورہ) کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے پیر کو جاری کردہ باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعظم نے 25 اور 26 جون 2026ء (جمعرات اور جمعہ) کو ملک بھر میں عام تعطیل کی منظوری دے دی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تعطیلات ان تمام سرکاری دفاتر اور اداروں میں ہوں گی جہاں ہفتے میں 5 دن کام ہوتا ہے اور ان میں بھی جہاں ہفتے میں 6 دن کام کرنے کا طریقہ کار رائج ہے۔کابینہ ڈویژن نے اس سلسلے میں تمام وزارتوں، ڈویژنوں، صوبائی حکومتوں اور متعلقہ محکموں کو باقاعدہ کاپیاں ارسال کر دی ہیں تاکہ احکامات پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جا سکے۔

پچھلی پوسٹ

حقیقی اور دیرپا کامیابی صرف اللہ تعالیٰ کی اطاعت اور حضور نبی اکرم ﷺ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے سے ہی حاصل کی جا سکتی ہے، سعید انور

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکا اور ایران کی قیادت کو تعمیری روابط کے تسلسل اور مذاکراتی عمل سے وابستگی پر خراجِ تحسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف کا امریکا اور ایران کی قیادت کو تعمیری روابط کے تسلسل اور مذاکراتی عمل سے وابستگی پر خراجِ تحسین

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکا اور ایران کی قیادت کو تعمیری روابط کے تسلسل اور مذاکراتی عمل سے وابستگی پر خراجِ تحسین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper