• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلی پنجاب کے حکم پر پنجاب میں 29ہزار 768 خصوصی بچوں میں ہمت کارڈ کی تقسیم کا آغاز

مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق محکمہ سپیشل ایجوکیشن کاخصوصی بچوں کے لیے شاندار اقدام مریم نواز سنٹر آف ایکسیلنس اوکاڑہ میں ہمت کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب،معاون خصوصی وزیر اعلٰی ثانیہ عاشق بطور مہمان خصوصی شریک پنجاب بھر میں 29ہزار 768 اہل خصوصی بچوں میں ہمت کارڈ تقسیم کیے جائیں گے،مریم نواز سنٹر آف ایکسلینسن اوکاڑہ کے 96بچوں میں آج ہمت کارڈ تقسیم کر دیے گئے، ثانیہ عاشق پنجاب کے ہر ڈویژن میں آٹزم سکول کا سیٹلائٹ کیمپس بنے گا،خصوصی بچے کیمپس میں اپنی اسسمنٹ اور تھراپی کروا سکیں گے، معاون خصوصی وزیر اعلی ہماری کوشش ہے کہ ان بچوں کو بہتر سے بہترین سہولیات فراہم کریں،مریم نواز اور انکی ٹیم ان بچوں کے متعلق والدین والا درد رکھتی ہیں ہمت کارڈ خصوصی بچوں کی خوداعتمادی اور خودمختاری کا استعارہ ہے، خصوصی بچوں کو باعزت، خودمختار زندگی کی جانب گامزن کیا جارہا ہے ہمت کارڈ خصوصی بچوں کے لیے تحفظ، اعتماد اور بہتر مستقبل کی جانب ایک اہم سنگِ میل ثابت ہو رہا ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 21, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلی پنجاب کے حکم پر پنجاب میں 29ہزار 768  خصوصی بچوں میں ہمت کارڈ کی تقسیم کا آغاز
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے عزم کے تحت اوکاڑہ میں محکمہ سپیشل ایجوکیشن نے خصوصی بچوں کے لئے خصوصی اقدامات کئے-وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے حکم پر پنجاب میں 29ہزار 768 خصوصی بچوں میں ہمت کارڈ کی تقسیم کا آغاز کر دیا گیا- مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق محکمہ سپیشل ایجوکیشن نے خصوصی بچوں کے لیے شاندار اقدام کیاہے-مریم نواز سنٹر آف ایکسی لینس اوکاڑہ میں ہمت کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب میں معاون خصوصی وزیر اعلی ثانیہ عاشق بطور مہمان خصوصی شریک ہوئیں -معاون خصوصی ثانیہ عاشق، سیکرٹری اور ڈی جی سپیشل ایجوکیشن کے ہمراہ ہمت کارڈز کی تقسیم کا افتتاح کیا-معاون خصوصی وزیراعلی ثانیہ عاشق نے کہاکہ پنجاب بھر میں 29ہزار 768 اہل خصوصی بچوں میں ہمت کارڈ تقسیم کیے جائیں گے -مریم نواز سنٹر آف ایکسلینسن اوکاڑہ کے 96بچوں میں آج ہمت کارڈ تقسیم کر دیے گئے-پنجاب حکومت ہمت کارڈ،ضروری آلات،ہیلدی فوڈ، تھراپی سمیت مختلف صورتوں میں بچوں کو سہولیات فراہم کر رہی ہے۔پنجاب کے ہر ڈویژن میں آٹزم سکول کا سیٹلائٹ کیمپس بنے گا۔خصوصی بچے کیمپس میں اپنی اسسمنٹ اور تھیراپی کروا سکیں گے، معاون خصوصی وزیر اعلی ثانیہ عاشق نے کہاکہ 45ہزار خصوصی بچوں کو روزانہ کی بنیاد پر فوڑٹیفائڈ بسکٹ اور پروٹین سے بھرپور دودھ دے رہے ہیں -ہماری کوشش ہے کہ ان بچوں کو بہتر سے بہترین سہولیات فراہم کریں -مریم نواز اور انکی ٹیم ان بچوں کے متعلق والدین والا درد رکھتی ہیں۔معاون خصوصی وزیراعلی ثانیہ عاشق نے کہاکہ ہمت کارڈ خصوصی بچوں کی خودمختاری اور معاشی بہتری کے لیے وزیر اعلی پنجاب کا اہم فلاحی اقدام ہے-سنٹر آف ایکسیلنس میں میسر سہولیات پرائیویٹ سیکٹر میں بھی نہیں ہیں -ہمت کارڈ خصوصی بچوں کی خوداعتمادی اور خودمختاری کا استعارہ ہے-خصوصی بچوں کو باعزت، خودمختار زندگی کی جانب گامزن کیا جارہا ہے-پاکستان آج روشن مستقبل کی طرف بڑھ چکا ہے۔معاون خصوصی وزیراعلی ثانیہ عاشق نے کہاکہ وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی محنت اور قیادت میں پاکستان کا پوری دنیامیں نام روشن ہوا ہے۔ یہ سب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ذاتی توجہ اور نگرانی کی وجہ سے ہے۔ ہمت کارڈ خصوصی بچوں کے لیے تحفظ، اعتماد اور بہتر مستقبل کی جانب ایک اہم سنگِ میل ثابت ہو رہا ہے-

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/06/WhatsApp-Video-2026-06-22-at-2.56.11-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سعودی عرب،ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کے ہمراہ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے مشترکہ ملاقات

اگلی پوسٹ

والد ہی بچوں کوخودداری سے جینا اور اعتماد سے جیتنا سکھاتے ہیں۔مریم نواز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
والد  ہی بچوں کوخودداری سے جینا اور اعتماد سے جیتنا سکھاتے ہیں۔مریم نواز شریف

والد ہی بچوں کوخودداری سے جینا اور اعتماد سے جیتنا سکھاتے ہیں۔مریم نواز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper