• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بچوں کے باعزت مستقبل کیلئے سرکاری و نجی شعبے کے درمیان تعاون ناگزیر ہے،سارہ احمد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 21, 2026
in پاکستان
0
بچوں کے باعزت مستقبل کیلئے سرکاری و نجی شعبے کے درمیان تعاون ناگزیر ہے،سارہ احمد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی):فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے زیر اہتمام قومی اقتصادی پالیسیوں اور اصلاحات پر اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب سارہ احمد نے ایف پی سی سی آئی کی قائمہ کمیٹی برائے قومی اقتصادی پالیسیوں اور اصلاحات کی کنوینیئر سیم علی دادا کی خصوصی دعوت پر شرکت کی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سارہ احمد نے کہاکہ وزیر اعلی مریم نواز کی قیادت اور حکومت پنجاب کے بھرپور تعاون سے چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں مقیم بچوں کو تحفظ اور بحالی کے ساتھ ساتھ ہنر مند بنانا اولین ترجیحات میں شامل ہے۔چیئرپرسن نے بچوں کے تحفظ، فلاح و بہبود اور سماجی ترقی کے شعبوں میں پنجاب حکومت کے اقدامات سے آگاہ کیا اور کہاکہ بچوں کے تحفظ و چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رہائش پذیر بچوں کو مالی طور پر مستحکم وخودمختار بنانے کے لیے ہنر مندی، فنی تربیت اور معاشی بااختیاری کے پروگرام جاری ہیں۔سارہ احمد نے کہاکہ ایف پی سی سی آئی اور اس کے ممبران بیورو کے بچوں کی مالی خودمختاری اور ہنر مندی کے فروغ میں اپنا کردار ادا کریں۔چیئرپرسن نے کہاکہ بچوں کی مالی خودمختاری اور باعزت مستقبل کے لیے سرکاری و نجی شعبے کے درمیان تعاون ناگزیر ہے۔انہوں نے سیم علی دادا اور چیئرمین ایف پی سی سی آئی کے تعاون کو بچوں کی معاشی خودمختاری و بااختیار مستقبل کی جانب اہم قدم قرار دیا۔چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے سیم علی دادا اور ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ، سینئر نائب صدر ثاقب فیاض و نائب صدر ذکی اعجاز کا بچوں کے تحفظ، بحالی ومالی خودمختاری کے لیے تعاون پر خصوصی شکریہ ادا کیا۔

پچھلی پوسٹ

وائس چانسلر وفاقی اردو یونیورسٹی کیخلاف ورک پلیس ہراسمنٹ کی دوسری شکایت 

اگلی پوسٹ

اساتذہ برادری کی جانب سے شیخ الجامعہ کے ساتھ مبینہ ناروا سلوک کی مذمت ۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اساتذہ برادری کی جانب سے شیخ الجامعہ کے ساتھ مبینہ ناروا سلوک کی مذمت ۔

اساتذہ برادری کی جانب سے شیخ الجامعہ کے ساتھ مبینہ ناروا سلوک کی مذمت ۔

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper