• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان نے دنیا کی معیشتوں کو جنگ کی تباہی سے بچایا،وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر کے عوام کو فوری ریلیف فراہم کر کے اپنا وعدہ پورا کر دیا، کھئیل داس کوہستانی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 19, 2026
in پاکستان
0
پاکستان نے دنیا کی معیشتوں کو جنگ کی تباہی سے بچایا،وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر کے عوام کو فوری ریلیف فراہم کر کے اپنا وعدہ پورا کر دیا، کھئیل داس کوہستانی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کھئیل داس کوہستانی نےکہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے کامیاب سفارتی اور ثالثی کردار کی بدولت دنیا کی 185 معیشتیں عالمی جنگ کی تباہی سے بچ گئیں ، جس سے پاکستان کے پاسپورٹ اور 25 کروڑ عوام کا وقار عالمی سطح پر بلند ہوا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوتے ہی ملکی سطح پر بھی عوام کو فوری ریلیف فراہم کر کے وزیراعظم نے اپنا وعدہ پورا کر دیا ہے۔وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ جمہوریت میں ہر شخص کو اپنے نقطہ نظر کے اظہار کی آزادی ہے اور ٹی وی سکرینوں پر تنقید کرنے والوں پر کوئی قدغن نہیں، تاہم حکومت کی کارکردگی اور حالیہ قومی کامیابیوں پر کوئی سوالیہ نشان نہیں اٹھایا جا سکتا۔ معاشی چیلنجز کا تذکرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی میں خطے کی جنگی صورتحال اور عالمی دباؤ کے باعث تیل کی قیمتیں بڑھی تھیں، مگر اب معیشت کودوبارہ ٹریک پر لایا جا رہا ہے۔جب دنیا کی بڑی جنگیں ڈائیلاگ کے ذریعے ختم ہو سکتی ہیں، تو ہم اپنے داخلی سیاسی اختلافات مذاکرات سے کیوں حل نہیں کر سکتے؟ ۔ انہوں نے اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی ہماری سب سے بڑی سیاسی مخالف ہے، لیکن ملک کے وسیع تر مفاد اور اہم معاملات میں انہوں نے بھی حکومت کو سپورٹ کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ حکومت ملک میں سیاسی استحکام کے لیے اپوزیشن کے ساتھ بامقصد بات چیت کے لیے مکمل تیار ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بطور اپوزیشن لیڈر بھی ہمیشہ ‘چارٹر آف اکانومی’ پر زور دیا اور وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد بھی وہ خود چل کر اپوزیشن کے پاس گئے ہیں تاکہ تمام تصفیہ طلب معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کیا جا سکے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کاپاسپورٹ خدمات کو جدید خطوط پر استوار کرنے، سکیورٹی کو مزید مؤثر بنانے اور شہریوں کو بہتر سہولیات فراہمی کے لیے ای پاسپورٹ نظام پر منتقل ہونے کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

آئی سی سی آئی میں ڈاکٹر انعم فاطمہ کے اعزاز میں تقریب ،ڈاکٹر انعم فاطمہ کا شفاف اور عوام دوست سوک سروسز کی فراہمی کے عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آئی سی سی آئی میں ڈاکٹر انعم فاطمہ کے اعزاز میں تقریب ،ڈاکٹر انعم فاطمہ کا شفاف اور عوام دوست سوک سروسز کی فراہمی کے عزم کا اعادہ

آئی سی سی آئی میں ڈاکٹر انعم فاطمہ کے اعزاز میں تقریب ،ڈاکٹر انعم فاطمہ کا شفاف اور عوام دوست سوک سروسز کی فراہمی کے عزم کا اعادہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper