• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کاپاسپورٹ خدمات کو جدید خطوط پر استوار کرنے، سکیورٹی کو مزید مؤثر بنانے اور شہریوں کو بہتر سہولیات فراہمی کے لیے ای پاسپورٹ نظام پر منتقل ہونے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 19, 2026
in پاکستان
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):پاکستان نے پاسپورٹ خدمات کو جدید خطوط پر استوار کرنے، سکیورٹی کو مزید مؤثر بنانے اور شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے اصولی اور مکمل طور پر الیکٹرانک پاسپورٹ (ای پاسپورٹ) نظام پر منتقل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جمعہ کو وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق یہ فیصلہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اسلام آباد میں پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ ایک خصوصی اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس کو بتایا گیا کہ ای پاسپورٹ نظام پر مکمل منتقلی سے سفری دستاویزات میں جعلسازی اور دھوکہ دہی کے امکانات میں نمایاں کمی آئے گی۔اس موقع پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ یہ اقدام پاکستان کے پاسپورٹ نظام کی ساکھ کو مزید مضبوط بنانے اور اسے بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔اجلاس میں پاسپورٹ کی پریمیم سروسز کے لیے نئی فیسوں کے ڈھانچے کی بھی منظوری دی گئی، جس کے تحت درخواست گزاروں سے ان خدمات کی اصل لاگت کے مطابق فیس وصول کی جائے گی۔شہریوں کی سہولت کے لیے ملک کے اندر اور بیرون ملک پاسپورٹس کی ہوم ڈیلیوری سروس کے آغاز کی تیاریوں کو بھی مکمل قرار دیا گیا۔ یہ سروس جلد شروع کی جائے گی، جس کے بعد شہری پاسپورٹ دفاتر سے وصولی کے بجائے اپنی رہائش گاہ پر پاسپورٹ حاصل کر سکیں گے۔اجلاس کو مزید آگاہ کیا گیا کہ یکم جولائی سے ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر میں کیش لیس ادائیگی کا نظام متعارف کرایا جائے گا، جس سے شفافیت اور ڈیجیٹلائزیشن کو فروغ ملے گا۔حکومت نے آن لائن پاسپورٹ درخواستوں کو بھی پاک آئی ڈی پلیٹ فارم پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ درخواستوں کے اندراج اور پراسیسنگ کا عمل مزید مربوط اور مؤثر بنایا جا سکے۔اجلاس میں مجوزہ بزنس پاسپورٹ پالیسی پر پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے ہدایت کی کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے مشاورت کے بعد اس پالیسی کو جلد از جلد حتمی شکل دی جائے تاکہ کاروباری سرگرمیوں کے لیے بیرون ملک سفر کرنے والے افراد کو سہولت فراہم کی جا سکے۔اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹس اینڈ امیگریشن محمد علی رندھاوا نے جاری اصلاحات، انتظامی بہتری اور مستقبل کے منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔حکومت کے حالیہ اقدامات کو عوامی خدمات کی ڈیجیٹلائزیشن، انتظامی کارکردگی میں بہتری اور شہریوں کو تیز، محفوظ اور آسان پاسپورٹ سہولیات کی فراہمی کی وسیع حکمت عملی کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کاپٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

اگلی پوسٹ

پاکستان نے دنیا کی معیشتوں کو جنگ کی تباہی سے بچایا،وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر کے عوام کو فوری ریلیف فراہم کر کے اپنا وعدہ پورا کر دیا، کھئیل داس کوہستانی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان نے دنیا کی معیشتوں کو جنگ کی تباہی سے بچایا،وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر کے عوام کو فوری ریلیف فراہم کر کے اپنا وعدہ پورا کر دیا، کھئیل داس کوہستانی

پاکستان نے دنیا کی معیشتوں کو جنگ کی تباہی سے بچایا،وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر کے عوام کو فوری ریلیف فراہم کر کے اپنا وعدہ پورا کر دیا، کھئیل داس کوہستانی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper