• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

جموں کشمیر کے عوام کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت ملنا چاہیے پاکستان مسلم لیگ ن مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ایک واضح موقف رکھتی ہے:محمد نوازشریف

پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں کشمیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر لیڈر شپ نے شرکت پاکستان مسلم لیگ ن نے ہمیشہ آزاد جموں کشمیر کے عوام کو آئینی اور بنیادی حقوق اور تعمیرو ترقی کے حوالے سے ترجیح دی ہےآزاد جموں کشمیر کے عبوری آئین ایکٹ 1974 کے مطابق انہیں مکمل شہری آزادیاں حاصل ہیں، عوام کی فلاح و بہبود کیلئے تمام تر کوششیں اور صلاحیتیں بروئے کار لانی چاہئیں عوامی حقوق کے لیے آئین کے اندر رہتے ہوئے جدوجہد کرنی چاہیے، مسلم لیگ ن تمام جمہوری قوتوں کیساتھ ملکر اپنا بھرپور کردار ادا کریگی پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطح اجلاس، آزاد جموں کشمیر کی سیاسی اور انتظامی صورت حال پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 18, 2026
in پاکستان
0
جموں کشمیر کے عوام کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت ملنا چاہیے پاکستان مسلم لیگ ن مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ایک واضح موقف رکھتی  ہے:محمد نوازشریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی)۔پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطح اجلاس لاہور میں منعقد ہوا۔ جس میں آزاد جموں کشمیر کی سیاسی اور انتظامی صورت حال پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں کشمیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر لیڈر شپ نے شرکت کی۔ محمد نواز شریف نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ایک واضح موقف رکھتی ہے۔جموں کشمیر کے عوام کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت ملنا چاہیے۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ہمیشہ آزاد جموں کشمیر کے عوام کو آئینی اور بنیادی حقوق اور تعمیرو ترقی کے حوالے سے ترجیح دی ہے۔ آزاد جموں کشمیر کی موجودہ سیاسی صورت حال پر انہوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آزاد جموں کشمیر کے عبوری آئین ایکٹ 1974 کے مطابق انہیں مکمل شہری آزادیاں حاصل ہیں۔ عوام کی فلاح و بہبود کے لیے تمام تر کوششیں اور صلاحیتیں بروئے کار لانی چاہئیں۔ عوامی حقوق کے لیے آئین کے اندر رہتے ہوئے جدوجہد کرنی چاہیے۔ مسلم لیگ ن تمام جمہوری قوتوں کے ساتھ مل کر اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔ صدر مسلم لیگ ن نے کہا کہ انہیں سرکاری اور سول شہریوں کے جانوں کے ضیاع پر دلی رنج اور صدمہ پہنچا ہے، ایسی صورت حال پیدا نہیں ہونا چاہیے تھی۔ یہ ملک ہم سب کا ہے۔ اس میں ہم سب نے بھائیوں کی طرح رہنا ہے۔ کشمیریوں نے پاکستان کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں۔ پاکستان نے ہمیشہ کشمیریوں کی جدوجہد کو اپنی جدوجہد سمجھا ہے اور اس کے لیے کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے اپیل کی کہ جموں کشمیر کے عوام پاکستان سے اپنا نظریاتی اور فکری رشتہ برقرار رکھتے ہوئے پر امن رہیں۔ دھرنوں کو ختم کر کے بامقصد مذاکرات کریں۔ مجھے امید ہے کہ آزاد جموں کشمیر کے عوام، حکومت آزاد جموں کشمیر اور حکومت پاکستان تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ ملکر آزاد جموں کشمیر میں امن کی بحالی اور انتخابی عمل کو آگے بڑھانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ موجودہ حالات میں حکومت پاکستان اور پاکستان کے دفاعی اداروں نے بے مثال کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ ان کامیابیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمیں پاکستان اور آزاد جموں کشمیر میں بھائی چارے اور رواداری کی سیاست کو فروغ دینا چاہیے اور کسی طور بھی کسی ایسے عمل کا حصہ نہیں بننا چاہیے۔ اجلاس نے آزاد جموں کشمیر میں حالیہ واقعات میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اپنے دکھ کا اظہارکرتے ہوئے ان کے لیے مغفرت کی دعا کی۔ اجلاس میں گلگت بلتستان اور آزاد جموں کشمیر کی انتخابی مہم کو بہتر انداز میں منظم کرنے اور انتھک محنت کرنے پر قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے وزیر امورکشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام کی خدمات کو سراہا۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/06/WhatsApp-Video-2026-06-18-at-7.41.10-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

محمد نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس، آزاد جموں کشمیر کی سیاسی اور انتظامی صورت حال پر تفصیلی غور کیا گیا

اگلی پوسٹ

کراچی:امیرالمؤمنین، خلیفۂ دوم سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کے یومِ شہادت پرلسبیلہ چوک سے ریگل چوک تک عظیم الشان مدحِ صحابہؓ جلوس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی:امیرالمؤمنین، خلیفۂ دوم سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کے یومِ شہادت پرلسبیلہ چوک سے ریگل چوک تک عظیم الشان مدحِ صحابہؓ جلوس

کراچی:امیرالمؤمنین، خلیفۂ دوم سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کے یومِ شہادت پرلسبیلہ چوک سے ریگل چوک تک عظیم الشان مدحِ صحابہؓ جلوس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper