• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان آفات سے نمٹنے، سرچ اینڈ ریسکیو اور صلاحیتی دائرہ کار کے اضافے کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 18, 2026
in پاکستان
0
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان آفات سے نمٹنے، سرچ اینڈ ریسکیو اور صلاحیتی دائرہ کار کے اضافے کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):پاکستان اور ترکیہ کے درمیان آفات سے نمٹنے، سرچ اینڈ ریسکیو اور صلاحیتی دائرہ کار کے اضافے کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔بدھ کو این ڈی ایم اے سے جاری بیان کے مطابق ترک دفاعی وفد نے این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز میں نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای اوسی) کا دورہ کیا۔این ڈی ایم اے نے وفد کو آفات سے نمٹنے، پیشگی آگاہی کے نظام اور بروقت اقدامات پر بریفنگ دی۔چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے دو طرفہ تعاون اور تجربات کے تبادلہ کی اہمیت پر زور دیا۔این ای او سی کے صلاحیتی دائرہ کار، پیشگی انتباہی نظام اور قومی وسائل کے مؤثر استعمال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر پاکستان اور ترکیہ کے درمیان آفات سے نمٹنے، سرچ اینڈ ریسکیو اور صلاحیتی دائرہ کار کے اضافے کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔وفد کو 2026کے دوران پاکستان اور دیگر ممالک کو درپیش خطرات کے حوالے سے بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی۔دونوں ممالک نے علاقائی خطرات کی تشخیص اور تدارک اور گلوبل ڈیزاسٹر ریسورس نیٹ ورک کے قیام کے عزم کا اعادہ کیا۔وفد نے پاکستان کے نیشنل ایمرجنسز آپریشن سینٹر اور آفات سے نمٹنے کیلئے جدید نظام کو سراہا۔ترک وفد کی جانب سے پاکستان کے ساتھ مل کر آفات سے بچاؤ اور عملی اقدامات کو موئثر بنانے کے لیے تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیرِ اعظم ووزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اورترک وزیرِ خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اگلی پوسٹ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی مصر ی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو، اہم امور پر قریبی مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی مصر ی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو، اہم امور پر قریبی مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی مصر ی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو، اہم امور پر قریبی مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper