• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی مصر ی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو، اہم امور پر قریبی مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 17, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی مصر ی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو، اہم امور پر قریبی مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ بدھ کو دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے امریکا اور ایران کے درمیان حال ہی میں طے پانے والی مفاہمت اور جمعہ کو سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں مفاہمت کی یادداشت پر متوقع دستخط کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا۔ انہوں نے رواں ماہ کے اواخر میں منعقد ہونے والے ریجنل فور ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کی تیاریوں پر بھی گفتگو کی۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی رابطے میں رہنے اور اہم امور پر قریبی مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان آفات سے نمٹنے، سرچ اینڈ ریسکیو اور صلاحیتی دائرہ کار کے اضافے کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق

اگلی پوسٹ

بنگلہ دیش کے ماہرین تعلیم کے وفد کا کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بنگلہ دیش کے ماہرین تعلیم کے وفد کا کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ

بنگلہ دیش کے ماہرین تعلیم کے وفد کا کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper